خبرنامہ پنجاب

پاکستان معاشی ترقی کی راہ پرگامزن ہوچکا ہے: شہباز

  • لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہے ہیں، جبکہ پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ لاہور میں اراکین اسمبلی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف […]

  • لاہور: پیپلز پارٹی کے جیالے آپس میں گتھم گتھا

    لاہور: (آئی این پی) پیپلز پارٹی نے شاہراہ قائد اعظم پر بینظیر کی سالگرہ کے موقع تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر شمعیں بھی روشن کی گئیں۔ تقریب کے دوران پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا اور نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔ جیالوں نے کوریج کرنے پر صحافیوں پر بھی […]

  • سی ڈی اےآفیسرکی گاڑی نےریڈ زون میں ادھم مچا دیا

    اسلام آباد: (آئی این پی) پولیس کے مطابق پیر کی دوپہر ایک سفید رنگ کی کار پاک سیکرٹریٹ سے آئی۔ ناکے پر موجود اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا لی۔ وائرلیس پر اطلاع ملنے پر ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے پاک سیکریٹریٹ کا گیٹ بند کر دیا۔ ڈرائیور نے رکنے […]

  • چھوٹو گینگ کا 45 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    ڈیرہ غازیخان :(آئی این پی) چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول عرف چھوٹو کو دیگر پندرہ ساتھیوں سمیت انتہائی سخت حفاظتی انتظامات میں ڈیرہ غازیخان کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت کے جج وجاہت حسین خان نے چھوٹو سمیت 16 ملزمان کا پانچ الگ الگ مقدمات میں 45 روزہ […]

  • بغیرویزے اسلام آباد آنے والی امریکی خاتون ڈی پورٹ

    اسلام آباد (آئی این پی) بغیر ویزے کے اسلام آباد آنے والی امریکی خاتون کو بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ راولپنڈی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا، امیگریشن حکام نے بیرون ممالک جانےوالے 4 مسافروں کو مشکوک ونامکمل دستاویزات پر آف لوڈ کر دیا۔ ترکی سے بے دخل 10 پاکستانیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا […]

  • چھوٹےبھائی نےبڑے پرتیزاب پھینک دیا

    فیصل آباد(آئی این پی) فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں موبائل فون کا چارجر مانگنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے پر تیزاب پھینک دیا،جس کے باعث نوجوان بری طرح جھلس گیا، اسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،واقعہ کے بعد ملزم فرار،جس کی تلاش شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر […]