خبرنامہ پنجاب

وفاقی حکومت نےغربت سےمتعلق تازہ ترین رپورٹ جاری کردی

  • اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے غربت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی،جس کے مطابق پاکستان کی 38.8فیصد آبادی غربت کا شکار ہے، رپورٹ میں پنجاب سب سے امیراور بلوچستان سب سے غر یب صوبہ قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی حکومت نے غربت سے متعلق تازہ ترین […]

  • لاہورزیادتی کیس، حکومت کی درخواست سماعت کیلئےمنظور

    لاہور: (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کے لیے پنجاب حکومت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد حمید ڈار نے کیس کی سماعت شروع کی تو حکومت پنجاب کی جانب سے دائراپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملزم عدنان […]

  • قصور:پھول نگراشتہاری ڈاکوساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    قصور(آئی این پی )قصور کے علاقے پھول نگر میں اشتہاری ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا جبکہ پولیس نے فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پھول نگر کے علاقے میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران ایک ڈاکو غلام مصطفیٰ عرف مستی ساتھیوں کی گولی […]

  • لاہور:گاڑی کھڑی کرنےکےتنازع پرفائرنگ، نوجوان ہلاک

    لاہور:(آئی این پی ) لاہور کے علاقے سمن آباد میں گاڑی کھڑی کرنے کے تنازع پر فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور 2زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق بسطامی روڈ پر3 نوجوان گاڑی پر گھر آئے تو ہمسایوں کا رکشہ کھڑا تھا،انہوں نے رکشہ ہٹانے کا کہا توجھگڑا ہو گیا۔ اس دوران فائرنگ سے نعمان ،کاظم […]

  • فیصل آباد:خاندانی دشمنی پرفائرنگ،2بہنیں جاں بحق

    فیصل آباد: (آئی این پی )فیصل آباد میں تھانہ روڈالہ کی حدود میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ۔ پولیس کے مطابق تھانہ روڈالہ کی حدود میں خاندانی دشمنی میں ایک گروہ […]

  • لاہور: شاہ عالم باڑہ مارکیٹ میں آتشزدگی

    لاہور: (آئی این پی) شاہ عالم باڑہ مارکیٹ کے کراکری کے سامان میں اچانک آگ بڑھک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہیں ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ آگ بجھانے میں کے لئے فائربریگیڈ کی چھ گاڑیاں مصروف عمل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ […]