خبرنامہ پنجاب

ڈاکٹرزنےانیمیا میں مبتلا بچی سے28 لاکھ مانگ لئے

  • راولپنڈی: (آئی این پی) آنکھوں میں آنسو، چہرے پر ہزار سوال لئے تیرہ سالہ کائنات ماں کی لاڈلی ہی نہیں اسکول کی ہونہار طالبہ بھی ہے۔ ماں نے باپ بن کر پالا تو بیٹی نے بھی ماں کے خوابوں کو آنکھوں میں سجا لیا۔ میڈلز اور ٹرافیاں قابلیت کے گواہ ٹھہرے مگر قدرت کو شاید […]

  • پولیس فورس کی تربیت؛ترک پولیس کا کردارلائق تحسین

    لاہور: (آئی این پی) ترکی کی نیشنل پولیس کے افسران نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ایڈیشنل آئی جی نیل عیادن کر رہے تھے۔ اس موقع پر ترک پولیس کے وفد نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کے کامیاب آپریشن کے بعد صحت یابی پر وزیر اعلیٰ […]

  • ملتان: کارکی موٹرسائیکل کوٹکر،3 افراد جاں بحق

    ملتان: (آئی این پی) قادر پور راں کے قریب تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دو کار سوار بھی شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں کے […]

  • لاہور:ہوٹل سے5 سالہ بچے کی لاش مل گئی

    لاہور: (آئی این پی) نو روز قبل تک کسے معلوم تھا کہ ہنستا کھیلتا حسنین چند لمحوں کا مہمان ہے۔ سمن آباد کے رہائشی محمد عمران کا پانچ سالہ بیٹا حسنین اپنی پھوپھو کے نکاح کی تقریب کے دوران لاپتہ ہوا۔ گھر والوں نے تقریب کے دوران کی ہوٹل کی سی سی ٹی وی فوٹیج […]

  • شہراقتدارجرائم کا گڑھ بن گیا، 6 ماہ میں 42 افراد قتل

    اسلام آباد: (آئی این پی) شہر اقتدار میں قتل اور ڈاکوں کی بھرمار۔ اغواء برائے تاوان، زیادتی، گلی گلی چوری، راہزنی کی وارداتیں بھی بہت ہوئیں۔ پولیس کی نااہلی سے جرائم پیشہ افراد کے وارے نیارے ہو گئے، شہریوں کیلئے زندگی مشکل ہو گئی۔ سال 2016 کے پہلے چھ ماہ کے دوران اسلام آباد کے […]

  • اوگراکے پٹرولیم کمپنیوں کو پیشگی وارننگ نوٹس جاری

    اسلام آباد(آئی این پی)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کے پیش نظر تمام آئل کمپنیوں کو پیشگی نوٹس دیتے ہوئے وارننگ جاری کردی۔ہفتہ کو جاری نوٹس میں کہا گیا کہ محکمہ موسمیات نے سیلاب کی پیش گوئی کی ،سیلاب سے قبل پٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک یقینی بنایا جائے،تمام کمپنیاں 20روز کی پٹرولیم مصنوعات […]