خبرنامہ پنجاب

پرویزرشید کی پروازمیں مسافرکی طبیعت خراب؛ پروازروک لی گئی

  • اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید و دیگر رہنماؤں کی لندن روانگی سے قبل مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر پرواز کو روک لیا گیا،طیارہ ایک گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 785میں […]

  • فیصل آباد: 3 پولیس اہلکار معطل

    فیصل آباد:(آئی این پی) گلبرگ میں مفت چائے نہ دینے پر تشدد سے ہلاک ہونے والے چائے فروش کے قتل میں ملوث اے ایس آئی سمیت 3 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں چائے فروش کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے دوران […]

  • قصور: فیکٹری میں کرنٹ لگنےسےمزدورجاں بحق

    قصور : (اے پی پی )فیروزپورروڈ پراڈہ وڈانہ کے قریب لوہے کی فیکٹری میں کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قادرآبادکا رہائشی علی زیب اڈہ وڈانہ کے قریب واقع لوہے کی ایک مل میں محنت مزدوری کرتاتھا دوران کام کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں […]

  • عوامی تحریک کا دھرنا ختم؛ مال روڈ گندگی کےڈھیرمیں تبدیل

    لاہور: (آئی این پی) عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے پندرہ من کچرا اٹھایا ، عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کی بات نہ مانی ، مال روڈ پر ڈھیروں ڈھیر کچرا پھینک گئے ۔ خاکروبوں […]

  • فیصل آباد:پسند کی شادی کرنیوالےجوڑےکا قتل

    فیصل آباد: (آئی این پی) فیصل آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا ، نوجوان کی لاش نواں لاہور اور خاتون کی گوجرہ نہر سے برآمد ، پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔ ایک اور جوڑا غیرت کے نام پر بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ چار سال […]

  • میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیرپائلٹ تربیتی طیارہ گرکرتباہ

    میانوالی (آئی این پی ) پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ چھوٹا تربیتی طیارہ ہیڈ پکا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جبکہ حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ایم ایم عالم ایئربیس میانوالی سے اڑنے والا بغیر […]