خبرنامہ پنجاب

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ قانونی راستہ اختیارکریں: ثناءاللہ

  • لاہور: (دنیا نیوز) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے طاہر القادری کے خطاب پر ردعمل میں کہا کہ فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کیلئے طاہرالقادری قانونی راستہ اختیار کریں۔ دنیا نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عید سے پہلے کسی نہ کسی کی قربانی ہو گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال […]

  • ملتان اورگردونواح میں بوندا باندی، گرمی کا زورٹوٹ گیا

    لاہور: (آئی این پی) سہ پہر کو تیز آندھی چلی اور بادل چھا گئے۔ بوندا باندی سے کئی روز سے جاری گرمی اور حبس کا زور ٹوٹنے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ لاہور میں رات گئے سے سحری تک جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار رہا۔ دن بھر چلنے […]

  • تشدد کرنیوالا شوہرعدالت سےنکلتےہی بیوی کےپائوں پڑگیا

    لاہور: (آئی این پی) بیوی کے ساتھ معمولی معمولی بات پر جھگڑا کرنے والا شوہر احاطہ عدالت میں بیوی کے پاؤں پڑگیا ، ہاتھ جوڑ جوڑ کر معافی مانگنےلگا ، بیوی پرتشدد اور بات بات پر جھگڑا کرنے والے شوہر اصغر علی کو اپنی غلطیوں کا احساس اس وقت ہوا جب حافظ آباد کی فرح […]

  • ٹیکسلا:دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

    ٹیکسلا: (آئی این پی )ٹیکسلا میں دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی گئی ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارود اور دیگر سامان برآمد کرلیا ۔ ٹیکسلا میں پولیس نے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنادی ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7 کلو بارود، […]

  • گوجرانوالہ: پسند کی شادی پروالدین نےبیٹی کا گلا کاٹ دیا

    گوجرانوالہ:(آئی این پی) پسند کی شادی کرنے پر غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں گوجرانوالہ میں والدین نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ ڈالا جب کہ مقتولہ ایک بچی کی ماں تھی۔ 3 سال قبل پسند کی شادی کرنے والی 20 سالہ مقدس اپنی بیٹی کو حفاظتی ٹیکہ […]

  • راولپنڈی :جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار

    راولپنڈی (آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے راولپنڈی سے دو جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار کر کے ان کے قبضے سے آٹھ پاسپورٹ ، جعلی دستاویزات اور مہریں برآمد کر لیں ۔ ایف آئی اے نے راولپنڈی کے علاقے رحمان آباد میں ٹریول ایجنسی پر چھاپہ مارا ۔ کارروائی کے دوران دو جعلی ٹریول ایجنٹ […]