خبرنامہ پنجاب

شریف خاندان مجھے 7 سال سے عدالتوں میں گھسیٹ رہا ہے،عائشہ احد

  • شریف خاندان مجھے 7 سال سے عدالتوں میں گھسیٹ رہا ہے،عائشہ احد لاہور:(ملت آن لائن) حمزہ شہباز کی منکوحہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ شریف خاندان مجھے سات سال سے عدالتوں میں گھسیٹ رہا ہے، چیف جسٹس فریاد سنیں، اس خاندان کا ظرف ہے کہ عورتوں پر ظلم کرتا ہے۔ […]

  • میٹرک پاس کرنے کے 5 سال بعد تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کالعدم

    میٹرک پاس کرنے کے 5 سال بعد تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کالعدم لاہور: (ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی پالیسی کے حوالے سے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے میٹرک پاس کرنے کے 5 سال بعد تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کالعدم قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے یہ فیصلہ طالبہ زوبیہ […]

  • غریب ہوں

    غریب ہوں ،وکیل کی خدمات حاصل نہیں کرسکتا، قاتل عمران کی اپیل

    غریب ہوں ،وکیل کی خدمات حاصل نہیں کرسکتا، قاتل عمران کی اپیل لاہور؛(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے زینب کے قاتل عمران علی کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت، عدالت نے مجرم کاعدالتی ریکارڈ اورجیل سپرٹنڈنٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالتی سماعت کے موقع […]

  • گوجر خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

    گوجر خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی لاہور:(ملت آن لائن)گوجر خان میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس کے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جب کہ 27 زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر بائی خان پل کے […]

  • پی پی 30 سرگودھا

    پی پی 30 سرگودھا کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کا حمایت یافتہ امیدوار کامیاب

    پی پی 30 سرگودھا کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کا حمایت یافتہ امیدوار کامیاب سرگودھا:(ملت آن لائن) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 سرگودھا میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ امیدوار یاسر ظفر سندھو کامیاب ہو گئے ہیں۔ پنجاب […]

  • عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا حساب دینا ہوگا، چیف جسٹس

    عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا حساب دینا ہوگا، چیف جسٹس لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو اپنی تشہیر کے لئے استعمال کرنے کی اجازت کس نے دی، ان پیسوں کا حساب دینا ہوگا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں الیکٹرونک […]