خبرنامہ پنجاب

لاہور:جعلی ادویات بنانے والا یونٹ سیل

  • لاہور:(آئی این پی) جعلی ادویات تیار کرنے والا یونٹ سیل کر دیا گیا ۔ چھاپہ مار ٹیم نے مشینری خام مال اور تیار دوا قبضے میں لے لی ہے ، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ دودھ میں ملاوٹ ، مضر صحت گوشت پھلوں اور سبزیوں پر رنگ اور اب جعلی دوائیں ، ایلو […]

  • جوڑمیلےمیں شرکت کےبعد سکھ یاتری وطن واپس روانہ

    لاہور: (آئی این پی) جوڑ میلے میں شرکت کے بعد 156 سکھ یاتری لاہور سے بھارت روانہ ہو گئے ۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے ریلوے سٹیشن سے سکھ یاتریوں کو الوداع کیا ۔ جوڑ میلے میں ہوئے شریک 156 سکھ یاتری ۔ 10 روز بعد سمجوتہ ایکسپریس کے ذریعے لاہور […]

  • لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

    لاہور: (آئی این پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ لاہور میں تھانہ سبزہ زار کی دیوار گرنے سے پولیس کی چھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ ماڈل ٹاؤن میں درخت گرنے سے پولیس راہگیر زخمی ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں مزنگ، لکشمی چوک، شملہ […]

  • فیصل آباد: فیکڑی ایریا سے4 سالہ بچہ بازیاب

    فیصل آباد: (آئی این پی) گذشتہ روز 4 سالہ احسان کو گھر کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا۔ اغوا کاروں نے 10 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ جس پر لواحقین کی جانب سے پولیس سے رابطہ کیا گیا۔ پولیس نے نمبر ٹریس کر کے ریڈ کیا تو اغوا کاروں کی جانب سے […]

  • لاہورایئرپورٹ ، طیاروں کی کمی

    لاہور: (آئی این پی) لاہور ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث 9 پروازیں منسوخ جب کہ نو سے زائد فلائٹس گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں ۔ لاہور ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث 9 پروازیں منسوخ ہوئیں جب کہ […]

  • لاہورفیصل آباد انٹرنیشنل منڈی بن گئے

    فیصل آباد(آئی این پی)پا کستان میں غیر ملکی کپڑئے سمگلنگ عروج پر لا ہور فیصل آباد غیر ملکی کپڑے کی انٹر نیشنل منڈی بن گئے، ایران ،افغانستان، واہگہ بارڈر سے سا لا نہ 7ملین ڈا لر کی اسمگلنگ ہو نے لگی ۔پا کستا نی کپٹر ئے کا کارو بار ٹھپ ہو کر رہ گیا ۔تفصیلات […]