خبرنامہ پنجاب

لیہ : زمیندار نے شہری کو لہولہان کر دیا

  • لیہ: (آئی این پی) لیہ میں لڑکی کو چھیڑنے پر با اثر زمیندار کا محنت کش پر تشدد ، درخت سے باندھ کر جوتے اور پتھر برسا دیئے ، متاثرہ شخص لہولہان ، پولیس تھانہ چوبارہ نے 24 گھنٹے بعد بازیاب کر الیا ، دنیا نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیتے ہوئے […]

  • عید کے لیےرقم کے تقاضہ؛ شوہرنے خود کوآگ لگالی

    گوجرانوالا: (اے پی پی) بسمہ اللہ کالونی میں محنت کش شوہر نے بیوی کی جانب سے عدی کی تیاری کے لیے رقم کے تقاضے پر خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی۔ گوجرانوالہ کے علاقے بسمہ اللہ کالونی کا رہائشی عابد محنت مزدوری کرکے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتا ہے، تنگدستی کے باعث عابد […]

  • اسلام آباد: آکسیجن سپلائی کا ٹینڈربلیک لسٹ کمپنی کوجاری

    اسلام آباد (آئی این پی) پولی کلینک اسلام آباد میں آکسیجن سپلائی کا ٹینڈر بلیک لسٹ کمپنی کو جاری کر دیا گیا ۔ مذکورہ کمپنی بی او سی کو دو ہزار ایک میں بلیک لسٹ کیا گیا ۔ کمپنی نے دو ہزار چھ میں سروسز ہسپتال لاہور میں غیر معیاری آکسیجن اور بے ہوش کرنے […]

  • اوکاڑہ: پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک،دوسرازخمی

    اوکاڑہ (آئی این پی )اوکاڑہ کے نواحی قصبے حجرہ شاہ مقیم میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا اور دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ تیسرا فرار ہو گیا۔ ڈی پی او کے مطابق 3 ڈاکو سڑک پر درخت گرا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ اطلاع ملنے […]

  • ملتان:خاتون نےمحبوب کےچہرے پرتیزاب پھینک دیا

    ملتان(آئی این پی ) مخدوم رشید کے علاقے میں شادی سے انکار پر خاتون نے اپنے محبوب کے چہرے پر تیزاب پھینک کر اسے زخمی کردیا۔ ملتان کے علاقے مخدوم رشید کے رہائشی صداقت کی 3 بچوں کی ماں مومل عرف شمیم سے دوستی تھی، گزشتہ رات دونوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا […]

  • ملتان: پرس چھیننے والے 4 ملزم گرفتار

    ملتان (آئی این پی) ملتان میں موٹر سائیکل سواروں نے رکشہ سوار خاتون سے پرس چھین لیا تاہم چوک پر موجود ٹریفک وارڈن نے موٹرسائیکل سوار ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزمان کو لینے کے لیئے آنے والی پولیس موبائل بھی دھکہ سٹارٹ نکلی۔ایم ڈی اے چوک کے قریب چار موٹرسائیکل […]