خبرنامہ پنجاب

فیصل آباد: سسرالیوں نے خاتون کا سرمونڈھ دیا

  • فیصل آباد (آئی این پی )فیصل آباد میں معمولی جھگڑے پر سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کے سر کے بال مونڈھ دئیے، پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔ واقعہ فیصل آباد کے علاقہ ڈی ٹائپ میں پیش آیا جہاں سسرالیوں نے مبینہ طور پر معمولی جھگڑے کے بعد خاتون کو […]

  • ساہیوال: بس اورٹرک میں تصادم،7 افراد جاں بحق

    ساہیوال: (آئی این پی) سکھر سے لاہور جانے والی بدقسمت مسافر بس سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجہ میں 7 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 40 سے زائد زخمی ہیں۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں زخمیوں میں […]

  • لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹےتک پہنچ گیا

    اسلام آباد: (آئی آین پی) گرمی آئی، بجلی گئی۔ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ روزے دار گرمی سے بلبلا اٹھے۔ حکومت نے ماہ رمضان کے دوران لوڈ شیڈنگ میں کمی کا وعدہ تو کیا لیکن وفا نہ ہوا۔ بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچا […]

  • اسلام آباد، راولپنڈی میں تیزآندھی اوربارش

    اسلام آباد: (آئی این پی) اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز آندھی کے بعد کالی گھٹاؤں کا راج رہا۔ دن میں رات کا سماں پیدا ہو گیا۔ موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ اسلام آباد میں ایک سو دس راولپنڈی میں ایک سو اڑتالیس کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی آندھی […]

  • پنجاب کا بجٹ محض الفاظ کی ہیرا پھیری :پرویزالٰہی

    لاہور:(اے پی پی)مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب کے بجٹ کو ہیرا پھیری کا بجٹ قرار دیدیا ، کہتے ہیں کہ پنجاب ڈوب رہا ہے ، سوشل سیکٹر کے سب فنڈز اورنج ٹرین کھائے جا رہی ہے ۔ طاہر القاری کا دھرنا کس قدر دورانیے کا ہوگا یہ بھی […]

  • میرے حلقےمیں25 ٹرانسفارمرجل گئے: دستی

    اسلام آباد: (اے پی پی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد دستی نے کہا ہے کہ میرے حلقے میں بجلی کے 25 ٹرانسفارمر جل گئے ہیں‘ شدید گرمی میں لوگ سراپا احتجاج ہیں‘ حکومت کواس اہم مسئلہ کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمشید احمد دستی نے نکتہ […]