خبرنامہ پنجاب

لاہور:زندہ جلائی گئی زینت کابھائی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

  • لاہور:(آئی این پی) عدالت نے چند روز پہلے زندہ جلائی گئی زینت کے بھائی کو 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چونگی امرسدھو کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر زندہ جلائی گئی زینت کے بھائی انیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا […]

  • پنجاب حکومت کا تعلیم بالغاں شروع کرنیکا فیصلہ

    لاہور:(آئی این پی) پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے اسکولوں میں تعلیم بالغاں شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے ، کلاسیں عید کے بعد شروع ہونگی ، داخلہ لینے والے افراد کو کتابیں ، کاپیاں، اسٹیشنری کا سامان مفت مہیا کیا جائے گا۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر لٹریسی ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے ضلع بھر کے 200 پرائمری […]

  • لاہور:کینسرکا شکار6 بچوں کےوالدین امدادکےمنتظر

    لاہور (آئی این پی )پنجاب اسمبلی کے باہر مجبور ماں باپ اپنے 6 بچوں کے ساتھ احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں۔ غریب والدین کے تمام بچے ہڈیوں کے کینسر کے مرض میں مبتلاہیں۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر مال روڈ پر احتجاجی کیمپ میں موجود غریب والدین اور 6 بچے کسی مسیحا کے […]

  • طاہرالقادری کی پاکستان آمد

    لاہور (آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری آٹھ ماہ بیرون ملک قیام کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے، لاہورایئرپورٹ پر کارکنوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کے استقبال کیلئے صبح ہی سے عوامی تحریک کے کارکن جن میں مرد ، خواتین اوربچے شامل تھے۔ لاہورائرپورٹ پر موجود […]

  • اسلام آباد میں پانی کا بحران شدت اختیارکرگیا

    اسلام آباد: (اے پی پی) اسلام میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ، شہری روزہ رکھ کر دن بھر پانی کی تلاش میں خوار ہوتے ہیں مگر مراد پھر بھی بر نہیں آتی ۔ کہتے ہیں سی ڈی اے سفید ہاتھی بن گیا ، وزیر اعظم اسلام آباد میں پانی کی قلت کا […]

  • لاہور: بھاٹی گیٹ خاتون کی خودکشی کا معمہ حل

    لاہور:(آئی این پی) چار بچوں کی ماں سعدیہ کی لاش 3 جون کو اسکے گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی تھی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد اور مقتولہ کے موبائل ریکارڈ سے قتل میں ملوث ملزم عبدالرؤف کو گرفتار کر لیا۔ جس نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا ہے۔ پولیس […]