خبرنامہ پنجاب

مناواں: کچےمکان کی چھت گرگئی دو بچیاں جاں بحق

  • لاہور:(آئی این پی) لاہور کے نواحی علاقہ مناواں میں کچے مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں ۔ حادثے میں ماں اور دو بچیاں زخمی بھی ہوئیں ۔ لاہور کے نواحی علاقہ مناواں کے قریب جنڈیالہ میں کچے مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والوں میں 5 سالہ […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ حقائق منظرعام پرلانےکا فیصلہ

    لاہور:(آئی این پی) ڈاکٹر طاہر القادری کی آج پاکستان آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں اب تک ہونے والی پیش رفت پر عوام کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں اب تک ہونے والی پیش […]

  • لاہورہائیکورٹ: 45 بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کروا دیا

    لاہور:(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے بچوں اور خواتین سمیت 45 بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کروا کے آزاد کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے امجد سمیت 45 بھٹہ مزدوروں کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت کی جس میں بتایا کہ ڈسکہ میں واقع بھٹہ کے مالک 45 مزدوروں کو قید رکھا […]

  • مردم شماری نومبرمیں کرائی جا سکتی ہے: زاہد حامد

    اسلام آباد : (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے کہا ہے کہ مردم شماری اس سال نومبر یا آئندہ سال مارچ تک کرائی جا سکتی ہے۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر زاہد حامد […]

  • طورخم بارڈرپرفائرنگ؛ پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

    لاہور: (اے پی پی) پاک افغان طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی ، افغان سیکورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو خطے میں امن اور سلامتی کے خلاف سازش قرار دیدیا ۔ پیپلز پارٹی کی ر کن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک کی […]

  • پسند کی شادی پرجلائی گئی لڑکی کا بھائی گرفتار

    لاہور: (آئی این پی) لاہور پولیس نے پسند کی شادی پر زندہ جلائی گئی لڑکی کا مفرور بھائی بھی گرفتار کر لیا ۔ مقتولہ کی ماں اور بہنوئی پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہیں ۔ ایک محبت نے نفرت کی ایسی آندھی چلائی کہ پورا خاندان تنکوں کی طرح بکھر گیا ۔ پہلے ماں […]