خبرنامہ پنجاب

بجٹ اعلان کےباوجود محنت کش حق سےمحروم

  • لاہور (آئی ائن پی) اعلانات پر اعلانات ، بجٹ پر بجٹ ، لیکن محنت کش کی حالت نہ بدلی ۔ آئندہ مالی سال کے لئے کم از کم تنخواہ 14 ہزار روپے کر دی گئی ہے لیکن رواں مالی سال میں تو پنجاب حکومت بجٹ میں اعلان کردہ کم از کم تنخواہ کی فراہمی بھی […]

  • ملتان: تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون دم توڑگئی

    ملتان:(آئی این پی) کچھ روز قبل شاہ جمال کی رہائشی سجو مائی کو گھریلو جھگڑے کے باعث سسرالیوں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ تشدد کے وقت خاتون 8 ماہ کی حاملہ تھی۔ تشدد کے باعث خاتون کی حالت غیر ہو گئی اور فوری طور پر خاتون کو تشویناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا […]

  • کمپنیوں نے ٹی بی کی دوا بنانا بند کردی

    لاہور(آئی این پی ) نرخوں میں اکیس فیصد اضافہ نہ ہونے پر دوا ساز کمپنیوں نے ٹی بی کی دوا تیار کرنا بند کر دیں ۔ مریض دوائی کیلئے خوار ہوتے پھر رہے ہیں ، دوائیں مارکیٹ سے غائب سینکڑوں مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں ۔ قیمتیں نہ بڑھیں ، دوائیں بننا بند […]

  • اسلام آباد: نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس اہلکارزخمی

    اسلام آباد: (آئی این پی) ایکسپریس ہائی وے پر دوران گشت ایگل اسکواڈ کے جوانوں نے موٹر سائیکل پر سوار دو مشکوک افراد کو روکا تو انھوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی فائرنگ سے بشارت نامی ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہو گیا جبکہ ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے […]

  • جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 173 ارب روپے مختص

    لاہور13جون:۔۔۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں میں جنوبی پنجاب میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 173 ارب روپے کی مجموعی رقم مختص کرنے کی تجویز ہے۔صوبائی وزیرخزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے بجٹ تقریر میں بتایا ہے کہ جنوبی پنجاب کے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں میں ملتان میں میٹرو بس سسٹم کا […]

  • 1681ارب 41 کروڑ کا متوازن بجٹ‘ تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

    لاہور13جون:۔۔۔ صوبائی وزیرخزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے مالی سال2016-17 کے لئے 1681 ارب41 کروڑ روپے کا متوازن بجٹ پیش کر دیا۔ وزیرخزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشیا نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ مالی سال کے دوران تعلیم‘ صحت‘ زراعت‘ صاف پانی کی فراہمی اور امن و امان کے […]