خبرنامہ پنجاب

پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے تاریخ ساز بجٹ دیا ہے :شہبازشریف

  • لاہور13جون : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے تاریخ ساز بجٹ دیا ہے ۔عوام دوست ،کسان دوست،متوازن اورترقیاتی بجٹ سے پنجاب میں ترقی اورخوشحالی کے نئے دور کا آغا ز ہوگا اورپنجاب کا تاریخی بجٹ صوبے کے عوام کی ترقی و خوشحالی کی نوید ہے ۔انہوں […]

  • پنجاب بجٹ: خالی پلاٹ پربھی ٹیکس لگے گا

    لاہور: (اے پی پی ) پنجاب بجٹ کے لئے ٹیکس تجاویز تیار کر لی گئیں ۔ پراپرٹی ٹیکس ، شراب پرمٹ اور گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ ہوگا ۔ درآمدی گاڑیوں پر بھی اضافی ٹیکس لگے گا ۔ بجٹ ٹیکس تجاویز کی کابینہ کے اجلاس میں حتمی منظوری لی جائے گی ذرائع کے مطابق […]

  • حکومت سنجیدہ کاوشیں کررہی ہے: شہباز

    لاہور (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کاوشیں کررہی ہے،پاکستان میں منفی سیاست کی رتی بھر گنجائش نہیں ، الزام لگانے والوں کو قوم عام اور بلدیاتی انتخابات میں مسترد کر چکی ہے۔وہ پیر کو مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر سینیٹر سلیم ضیا سے […]

  • ناجائزاثاثہ جات کیس؛ شفقت چیمہ نےدرخواست کردی

    اسلام آباد:( اے پی پی) اپنی آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں گرفتار وزارت خارجہ کے ڈائریکٹرشفقت چیمہ نے عدالت میں پلی بارگین کی درخواست جمع کرادی۔ نیب نے جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پروزارت خارجہ کے ڈائریکٹرشفقت چیمہ کو اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکے روبرو پیش […]

  • آئندہ مالی سال کیلئےپنجاب کابجٹ آج پیش کیا جائےگا

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب کا آئندہ مالی سال کے لئے 1650 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا اس سلسلے میں صوبائی کابینہ کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیرکی سہہ پہر صوبائی اسمبلی میں پیش کریں گی، اس سے قبل وزیراعلیٰ […]

  • حافظ آباد: حوالات سےاشتہاری ملزم فرار

    حافظ آباد:(آئی این پی) تھانا صدر کی حوالات میں قید قتل اور دیگر اورسنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزم فرار ہوگیا۔ حافظ آباد پولیس نے کچھ دن قبل قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم عرفان عرف دانی کو گرفتار کیا تھا۔ ملزم تفتیش کے لیے تھانہ صدر پولیس کی تحویل میں […]