خبرنامہ پنجاب

لاہور: ٹرک نے نوجوان کو کچل دیا، لواحقین کا احتجاج

  • لاہور: (آئی ین پی) قائد اعظم انٹر چینچ کے قریب اورنج ٹرین کی تعمیر میں کام کرنے والے ریت سے بھرے ٹرک نے 18سالہ نوجوان موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا۔ اٹھارہ سالہ شیراز رشید پورہ کا رہائشی تھا۔ شیراز کے لواحقین نے مناواں روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف شدید […]

  • محکمہ موسمیات نےبارش کی پیشگوئی کردی

    اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور ، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سمیت کئی علاقوں میں رم جھم کی پیش گوئی کی ، راولپنڈی ، اسلام آباد اور سرگودھا میں ہونیوالی بارش نے موسم حسین بنا دیا۔ گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، سرگودھا اور پشاور سمیت مختلف […]

  • لاہور:لڑکےنےلڑکی پرفائرنگ کی خود کو بھی گولی مارلی

    لاہور:(آئی این پی) محبت میں ناکامی پر لاہور میں نوجوان نے لڑکی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور خود مبینہ طور پر خودکشی کر لی ۔ کوٹ لکھپت کے علاقے اسماعیل نگر کی رہائشی مہوش سے پتوکی کا رہائشی اشفاق پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا ۔ مگر مہوش کی والدہ نے ذات […]

  • افضل خان نےعدالت سےمعافی ملتےہی نیا یوٹرن لےلیا

    اسلام آباد (آئی این پی) سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے کہا ہے کہ ریاض کیانی پر دھاندلی کا الزام واپس نہیں لیا، میں نے صرف ان کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر معافی مانگی ہے، دھاندلی پر کلین چٹ نہیں دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق افضل خان نے معافی ملتے […]

  • بہنوں بیٹیوں کی عزت کرنی چاہئیے: سپیکر قومی اسمبلی

    اسلام آباد: (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہر ایک کو اپنی بہنوں بیٹیوں کی عزت کرنی چاہئیے ۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ایک مذہبی جماعت کے سینیٹر نے گزشتہ روز ٹی وی شو کے دوران […]

  • گجرات: فائرنگ، وکیل اوران کا ڈرائیورجاں بحق

    گجرات (آئی این پی )گجرات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے وکیل ساجد چوہدری اور ان کا ڈرائیورجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق وکیل ساجد چوہدری گھر سیڈسٹرکٹ بارآرہے تھے۔اس دوران کڑیانوالہ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ساجد چوہدری اور اْن کا ڈرائیورجاں بحق ہوگئے۔پولیس نے لاشوں کوہسپتال منتقل […]