خبرنامہ پنجاب

گھوٹکی: پولیس کا سرچ آپریشن ، 8ملزمان گرفتار

  • گھوٹکی (آئی این پی) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 8ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کے ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ہفتہ کو پولیس حکام کے مطابق گھوٹکی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کا آپریشن تیسرے روز بھی جاری […]

  • اوکاڑہ : گھر کی چھت گرنےسے 2 خواتین جاں بحق

    اوکاڑہ (آئی این پی) اوکاڑہ کے علاقے احمدآباد میں گھر کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو اوکاڑہ کے علاقہ احمد آباد میں گھر کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئیں۔ زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کر […]

  • جسٹس اطہرمن اللہ نےاسلام آباد ہائی کورٹ کےمستقل جج کا حلف اٹھالیا

    اسلام آباد (آئی این پی) جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھالیا۔ حلف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد انور کاسی نے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھالیا۔ حلف چیف […]

  • ملتان: پولیس کا ملزم کو نہرمیں الٹکا لٹکا کرتشدد

    ملتان:(آئی این پی) ملتان میں پولیس کا تفتیش کرنے کا انوکھا انداز ملزم کو نہر میں الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا کر اقرار جرم کرواتے رہے ۔ ملتان تھانہ قطب پور کے علاقے میں محافط سکواڈ اور پنجاب پولیس کے اہلکار نے ملزمان سے تفتیش کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ۔ جب بھی […]

  • ملتان: خود کوآگ لگانے والی خاتون جاں بحق

    ملتان (آئی این پی )ملتان میں خاتون نے مبینہ طور پر خود کو مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگالی،ہسپتال منتقلی کے دوران خاتون دم توڑ گئی۔ پولیس نے تفتیش کیلئے خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا۔واقعہ ملتان کے علاقے دہلی گیٹ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق شازیہ نے مبینہ طور پر […]

  • پنڈ دادن خان: ٹریفک حادثہ ماں 2بچوں سمیت جاں بحق

    پنڈ دادن خان (آئی این پی )پنڈ دادن خان میں ٹرک اور موٹر سائیکل میں ہونیوالے تصادم میں ماں اور دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے کے نتیجے میں باپ زخمی ہوگیا۔ کھیوڑہ روڈ پر ٹرک اورموٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں میں ماں دو کمسن بچوں سمیت جاں بحق […]