خبرنامہ پنجاب

پنجاب نےپن بجلی کےمنافع کیلئےوفاق کوخط لکھ دیا

  • لاہور: (آئی این پی ) بجلی منصوبہ جات منافع، خیبرپختوانخواہ کے بعد پنجاب بھی میدان میں آ گیا۔ لکھ دیا وفاق کو خط ۔ وفاقی حکومت کے ذمہ پن بجلی کے منافع کی مد میں 102ارب روپے کے بقایا جات۔ پنجاب کے 8 ہائیڈرو پاور پراجیکٹس دیتے ہیں 1793 میگا واٹ بجلی۔ ان میں غازی […]

  • اسلام آباد:راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں بارش

    لاہور:(آئی این پی) دن بھر گرمی نے تڑپایا سہ پہر کو کئی شہروں میں آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہوائیں چلیں اور سیاہ بادل چھا گئے جو جم کر برسے ۔ گرمی کا زور ٹوٹنے پر روزہ دار بھی کھل اٹھے۔ راولپنڈی میں 93 کلومیٹر فی […]

  • خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

    لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ایوان میں رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کیخلاف نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے ۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان میں وزیر […]

  • بینظیرایئرپورٹ؛ پاکستانی جعلی شہریت والامسافرگرفتار

    اسلام آباد (آئی این پی) بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی جعلی شہریت حاصل کرنے والے مسافرکو گرفتار کرلیا۔جمعہ کو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کی ۔جس کے نتیجے میں پاکستان کی جعلی شہریت حاصل کرنے والا مسافر گرفتار کر […]

  • ٹریفک حادثات میں1شخص جاں بحق ، 3زخمی

    سرگودھا:(اے پی پی ) ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5سالہ بچے سمیت 3افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد روڈ پر رن وے کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار تیز رفتار ی کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پھسل گیا اور دورجا گراجس پر سوار خالد موقع پر دم توڑ […]

  • بیٹی کوجلانےوالی خاتون پانچ روزہ ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

    لاہور:(اے پی پی) پسند کی شادی کے الزام بیٹی کو زندہ جلانے والی خاتون کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس کینٹ ڈویژن عبادت نثار کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں مست اقبال روڑ کی رہائشی 17 سالہ زینت نے تقریباً ایک ہفتہ قبل 29 […]