خبرنامہ پنجاب

حکومت کا قرآن پاک کی تعلیم لازمی قراردینےکا فیصلہ

  • اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اسلامی نظریاتی کونسل میں قرآن کریم کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وزیرمملکت برائے تعلیم وتربیت اورپروفیشنل ایجوکیشن بلیغ الرحمان نے بتایا کہ […]

  • راولپنڈی: ایف آئی اےکی کارروائی، 3 انسانی سمگلرگرفتار

    راولپنڈی:(آئی این پی) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے راولپنڈی کے علاقوں چاندنی چوک، عمر فاروق پلازہ اور سٹیلائٹ پلازہ میں چھاپے مار کر 3 انسانی سمگلروں اظہار حسین، خالق خان اور ساجد اکبر کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 64 پاسپورٹ، جعلی دستاویزات اور مہریں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان سادہ […]

  • شجاع آباد:نامعلوم افراد نےتیزاب پھینک دیا

    ملتان:(آئی این پی) رات گئے نامعلوم افراد شجاع آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع گھر میں گھس آئے اور سوئے ہوئے اہلخانہ پر تیزاب پھینک دیا۔ جس سے میاں بیوی دو بچوں سمیت جھلس گئے جبکہ ایک رشتہ دار چھبیس سالہ سرفراز بھی لپیٹ میں آگیا۔ تمام متاثرہ افراد کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ […]

  • کاہنہ: باپ نے بیٹی ، داماد سمیت تین افراد کوقتل کردیا

    لاہور(اے پی پی) لاہور کے قریب کاہنہ میں باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی اور داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ کاہنہ کے علاقے عبداللہ ٹاؤن میں اشرف کی بیٹی صبا نے ایک سال پہلے کورٹ میرج کی تھی ۔ وہ دو ماہ پہلے ہی […]

  • بھارت نےسکھ یاتریوں کیلئےٹرین کی پیشکش مسترد کردی

    لاہور(آئی این پی) چیئرمین متروکہ وقف املاک بوڈ صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ بھارت نے سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان کی جانب سے ٹرین کی پیشکش مسترد کردی ۔چیئرمین متروکہ وقف املاک بور ڈنے اپنے بیان میں بتایا کہ بھارت نے سکھ یاتریوں کیلئے ٹرین لینے سے انکار کر دیا ہے تاہم سکھوں کی آمد […]

  • ملتان: نہرمیں کودنےوالاخوفزدہ بچہ نہ مل سکا

    ملتان:(اے پی پی) ملتان میں 7 سالہ بچے نے بس سے ڈر کر نہر میں چھلانگ لگالی ، بچے کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ، ملتان وہاڑی چوک کے قریب ہیڈ نو بہار میں 7 سالہ بچے افضل نے تیز رفتار بس سے ڈر کر نہر میں چھلانگ لگا دی ۔ افضل نہر کے […]