خبرنامہ پنجاب

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی

  • لاہور(آئی این پی) سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی اور ناقص طبی سہولیات فراہم کئے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ یہ درخواست مقامی شہری لیاقت علی چوہان کی جانب سے دائر کی گئی ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں غریب […]

  • سرگودھا :جوتوں کی دکان میں آگ

    سرگودھا: (آئی این پی ) شہر کے اہم با رونق تجارتی مرکز کارخانہ بازار میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ نصف شب کے قریب جوتوں کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ نے 2 قریبی دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا جس کے […]

  • لاہور پولیس؛ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

    لاہور(آئی این پی ) لاہور میں سی آئی اے پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ملزم دھر لئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں اشرف اور محمود شامل ہیں جو قبائلی علاقہ جات سے منشیات کی بھاری کھیپ پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی کرنا چاہتے تھے۔ خفیہ اطلاع ملنے […]

  • لاہور:پسند کی شادی؛ ماں نے بیٹی کوزندہ جلا دیا

    لاہور (آئی این پی ) لاہور فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا۔ فیکٹری ایریا کی رہائشی 17 سالہ زینت نے ایک ہفتہ قبل گھر والوں کی مرضی کے خلاف حسن نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی۔ زینت کی والدہ پروین رسم و رواج کے […]

  • کاہنہ: پولیس مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    لاہور:(آئی این پی) کاہنہ کے قریب پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا۔ پولیس پہنچنے پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد خرم ہلاک ہو گیا جبکہ دو دہشت گرد فرار ہو گئے۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے […]

  • لاہورکےتاج سینما میں لگی آگ بےقابو،3 افراد جھلس گئے

    لاہور:(اے پی پی) گڑھی شاہو میں واقع معروف تاج سینما میں لگی آگ پرکئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں واقع تاج سینما میں لگنے والی آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ حادثے کے باعث سینما گھر کے 3 ملازمین جھلس کر […]