خبرنامہ پنجاب

لگتا ہےبجٹ فیڈریشن توڑنےکیلئے بنایا گیا :بلاول

  • لاہور(اے پی پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وفاقی بجٹ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، کہتے ہیں لگتا ہے کہ یہ بجٹ فیڈریشن کو توڑنے کے لئے بنایا گیا ۔ وفاقی بجٹ پر شور شرابہ جاری ، اپوزیشن جماعتیں حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں ۔ […]

  • ڈاکٹروں کی ہڑتال کا دوسراروز،مریض خوار

    لاہور:(اے پی پی) احتجاج کے خلاف احتجاج ، زچہ و بچہ کے مرنے پر احتجاج کیوں کیا ، ڈاکٹر بھی احتجاج پر اتر آئے ۔ لیڈی ایچی سن ہسپتال میں ڈاکٹرز نے دوسرے دن بھی ہڑتال جاری رکھی ، ایمرجنسی ، ان ڈور ، آوٹ ڈور بند پڑے ہیں ۔ لاہور کے لیڈی ایچی سن […]

  • راولپنڈی:بس گہری کھائی میں گرگئی 2افراد جاں بحق

    راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی سے حویلی کہوٹہ جانے والی بس گہری کھائی میں گرنے سے 2افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو راولپنڈی سے حویلی کہوٹہ جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث محمود گلی کے قریب گہری کھائی میں گر گئی۔ جس کے نتیجے میں بس میں سوار2 […]

  • مضاربہ اسکینڈل کیس،30گواہوں کےوارنٹ گرفتاری جاری

    اسلام آباد :(آئی این پی) احتساب عدالت نے مضاربہ اسکینڈل کیس کی سماعت کی جس میں ملزم راشد منہاس کے خلاف کیس کے 30گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مضاربہ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم راشد منہاس کے خلاف […]

  • رمضان بازار: جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم

    لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر رمضان بازاروں میں عوام کو سستے داموں معیاری اشیائے صرف کی فراہمی کے انتظامات کا باقاعدگی سے جائزہ لینے کیلئے صوبائی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کمیٹی رمضان پیکیج کے تحت عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کئے جانے والے […]

  • حج کرپشن کیس: فرنٹ مین احمد فیض ضمانت پررہا

    اسلام آباد:(اے پی پی) حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم رائو شکیل کے کار خاص اور فرنٹ مین احمد فیض کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ۔ حج کرپشن کیس کی سماعت آج ہوئی جس میں حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم رائو شکیل کے کار خاص احمد فیض کو عدالت میں پیش […]