خبرنامہ پنجاب

اسلام آباد،راولپنڈی، گوجرانوالہ اورکشمیرمیں بارش کاامکان

  • اسلام آباد :(اے پی پی)اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر گردآلود ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آئندہ تین روز کے دوران موسم شدید گرم اورمرطوب رہنے اور وسطی جنوبی پنجاب،میدانی سندھ کے بیشتر علاقوں میں […]

  • اورنج ٹرین منصوبہ: شہریوں کی ہلاکت عدالت میں درخواست دائر

    لاہور:(آئی این پی) اورنج ٹرین منصوبے میں حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے کے باعث 13 شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے […]

  • اسلام آباد ایئرپورٹ؛ منشیات اسمگل کرنےکی کوشش

    اسلام آباد:(اے پی پی) بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے دوران چیکنگ جدہ جانے والے ایک مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 633 کے ایک […]

  • لاہورانتظامیہ نےاساتذہ کومنا لیا، دھرناختم

    لاہور:(آئی این پی) حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذکرات کامیاب۔ نوٹیفیکشن کے مطابق حکومت نے اسکولز کی نجکاری روکنے کا وعدہ کر لیا جبکہ نجکاری کے عمل کا ازسر نو جائزہ لینے کا اعلان بھی کیا گیا۔ حکومت سے احتجاجی اساتذہ کا دو رکنی وفد عید الفطر کے بعد ملاقات کرے گا۔ جو نجکاری کے […]

  • حج کرپشن کیس احمد فیض گرفتار: ایف آئی اے

    اسلام آباد (آئی این پی)ایف آئی اے نے حج کرپشن کیس میں سابق ڈی جی حج راوشکیل کے فرنٹ مین احمد فیض کو گرفتار کرلیا، سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے ملزم احمد فیض کو (آج) منگل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پیر کو سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد ملک نذیر نے حج کرپشن […]

  • اسلامی نظام کا نفاذ؛ دوہفتوں میں جواب طلب

    اسلام آباد: (آئی ائن پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک میں اسلامی نظام اور شریعت ایکٹ نافذ کرنے کی درخواست پر سیکرٹری قانون ، سپیکر قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے پاکستان میں اسلامی نظام اور شریعت […]