خبرنامہ پنجاب

علیم خان جھوٹا حلف نامہ کیس فیصلہ چوتھی بارموخر

  • لاہور:(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے علیم خان کے جھوٹے حلف ناموں سے متعلق کیس کا فیصلہ چوتھی بار پھر موخر کر دیا ہے ۔ معاملہ ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے فیصلہ بیس جون تک موخر کیا گیا ۔ الیکشن کمیشن نے علیم خان کیخلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر […]

  • لاہوراساتذہ کا احتجاج جاری

    لاہور:(اے پی پی) سکولوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے اساتذہ کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے ، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ، اساتذہ کا عزم ۔ پنجاب بھر سے آئے اساتذہ چار روز سے آنکھیں دکھاتے سورج تلے مال روڈ پر دھرنا دئیے ہوئے ہیں ۔ […]

  • پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو ہوگا

    لاہور:(آئی این پی) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کرلیا جو اسمبلی سے منظوری کے بعد 13 جون کو پیش کیا جائے گا۔وزیرخزانہ پنجاب عائشہ غوث پاشا 13 جون کو سہہ پہر 4 بجے مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش کریں گی۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ […]

  • موٹرسائیکل سواردوبچےنہرمیں گرکرجاں بحق

    رحیم یارخان(آئی این پی)رحیم یار خان میں موٹر سائیکل پر سوار دو بچے نہر میں گر کر ڈوب گئے۔ بچوں کو نہر سے نکالنے کیلئے ریسکیو اہلکاروں نے فوری آپریشن کیا تاہم ایک بچے کی لاش نکالنے کے بعد اندھیرا ہونے پر دوسرے بچے کی تلاش ترک کر دی گئی۔ دوسری طرف علاقہ مکینوں نے […]

  • ملتان: تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

    ملتان (آئی این پی ) ملتان میں تہرے قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نے 2004 میں جائیداد کے تنازعہ میں اپنی بھابی، بھتیجی اور بھتیجے کو قتل کیا تھا۔کبیر والا کے رہائشی بشیر حسین نے بھائی کی زمین ہتھیانے کے لیے فائرنگ کر کے بھابی مختیار بی بی، بھتیجے […]

  • لاہور: ڈاکٹرزکی مبینہ غفلت،خاتون اوربچہ جاں بحق

    لاہور(آئی این پی )لاہور کے لیڈی ایچی سن ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے ہسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق مغل پور ہ کی […]