خبرنامہ پنجاب

لاہور:نامعلوم لوگوں نےتین لڑکوں پرتیزاب پھینک دیا

  • لاہور:(آئی این پی) رحمان پورہ میں تین دوست حمزہ، فاروق اور اسامہ پیدل جا رہے تھے کہ دو موٹر سائیکل سوار افراد ان کے قریب رکے اور تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے ۔ تیزاب گرنے سے تینوں افراد کے چہرے متاثر ہوئے۔ جس پر انہیں فوری طور پر سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ […]

  • ‘خواجہ آصف کےحلقےکا نتیجہ زیادہ مختلف نہیں ہوگا’

    لاہور:(آئی این پی) واٹر فلٹر پلانٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں علیم خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے کرپٹ ارکان سے قوم کی جان جلد چھوٹنے والی ہے۔ چودھری نثار کے نادرا کے بارے میں انکشافات تحریک انصاف کے الزامات کی تائید ہے۔ علیم خان نے کہا کہ […]

  • اندرون سندھ پارہ 47، لاہورمیں 46 ڈگری پہنچ گیا

    لاہور:(آئی این پی) پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی انتہاؤں پر پہنچ گئی ہے۔ شہری اس وبال سے جان چھڑانے کیلئے دعایں کر رہے ہیں۔ سوا نیزے پر آیا سورج آج بھی دن بھر آگ برساتا رہا۔ ہر چیز جھلساتی رہی۔ لاہور میں درجہ حرارت 46 پر پہنچا تو شہری گھروں میں دبک […]

  • چیچہ وطنی: باراتی کی فائرنگ سے9سالہ بچہ جاں بحق

    چیچہ وطنی:(اے پی پی) چیچہ وطنی میں سہرابندی کی تقریب میں باراتی کی فائرنگ سے بیوہ خاتون کا 9سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق گاؤں 12،چودہ ایل میں محمداشرف کے بیٹے محمد رمضان کی شادی کیلئے سہرابندی کی تقریب تھی کہ باراتی ندیم عرف دینا کاٹھیہ نے اچانک پستول نکال کرفائرنگ شروع کردی جس […]

  • اوچ شریف: نوجوان نےخاتون پرتیزاب پھینک دیا

    اوچ شریف: (آئی این پی) اوچ شریف میں دوستی نہ کرنے کی رنجش پر نوجوان نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا ، تیزاب سے خاتون کی دو سال کی بیٹی بھی جھلس گئی ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ اوچ شریف کے نواحی علاقہ ترنڈ بشارت میں شفیق نے شادی شدہ […]

  • لاہور:مال روڈ پر سرکاری اساتذہ کا دھرنا

    لاہور:(آئی این پی) لاہور میں مال روڈ پر احتجاج کا مسلسل چھٹا دن ، پہلے پانچ روز نرسیں دھرنا دئیے بیٹھی رہیں ، اب دو روز سے ٹیچرز اپنے مطالبات کے لئے سڑک روکے بیٹھے ہیں ، شہریوں کو ٹریفک جام سے مشکلات کا سامنا ہے ۔ مال روڈ پر اساتذہ سرکاری سکولوں کی نجکاری […]