خبرنامہ پنجاب

تمام سیاسی جماعتوں کومیثاق معیشت کرناہوگا:ڈار

  • اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کے لئے متحد ہو جانا چاہیے۔ ہفتہ کو اپنی اقتصادی ٹیم کے ہمراہ بعداز بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی استحکام کے بعد معاشی نمو […]

  • ماحولیات کا عالمی دن آج منایا جارہاہے

    فیصل آباد:(اے پی پی ) دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج 5جون بروزاتوار کو ماحولیات کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس موقع پر محکمہ تحفظ ماحولیات حکومت پنجاب اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کیلئے کام کرنی والی بعض دیگر این جی اوز اور سٹی ڈسٹرکٹ […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی نےمضرصحت فیکٹریاں پکڑلیں

    لاہور:(آئی این پی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل اگر مضر صحت مشروبات اور مٹھائیاں تیار کرنے کا دھندہ عروج پر ہے تو اِس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں میں بھی تیزی آ گئی ہے جس نے کیں مختلف کاررائیاں جن میں پکڑی گئیں مضر صحت مشروبات اور مٹھائیاں بنانے والی فیکٹریاں۔ کچا […]

  • حکومت نےعوام پر’’ٹیکس کی تلوار‘‘چلا دی:سرور

    لاہور( آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے بجٹ میں غر یب کی زندگی کے سواہر چیز مہنگی کر دی ‘(ن) لیگی حکو مت نے عوام پر’’ٹیکس کی تلوار ‘‘چلا دی ہے ‘(ن) لیگ کے دور حکومت میں ترقی حکومتی ایوانوں میں ہوئی ہے عام آدمی کے […]

  • تحریک انصاف کی رہنما راحیلہ خان مسلم لیگ (ن) میں شامل

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رہنماء راحیلہ خان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام اب حقیقی معنوں میں تبدیلی چاہتے ہیں، راحیلہ خان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، […]

  • تاریخ سازرمضان پیکیج دیاہے، شہباز

    لاہور (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے رمضان پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے اشیائے خور و نوش کی فراہمی کا تاریخ ساز رمضان پیکیج دیاہے ، رمضان پیکج کے تحت صوبہ بھر میں 300 سے زائد رمضان بازار قائم کئے جا رہے […]