خبرنامہ پنجاب

لاہور:والٹن ایئرپورٹ پرتربیتی طیارہ گرکرتباہ

  • لاہور(اے پی پی)لاہور میں والٹن ائیر پورٹ پر تربیتی طیارہ گر گیا ، پائلٹ اور معاون دونوں محفوظ رہے ۔ لاہور میں والٹن ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد رن وے پر آگرا تاہم طیارے کا پائلٹ اور معاون پائلٹ دونوں حادثے میں محفوظ رہے ۔ حادثہ طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے […]

  • مذاکرات کامیاب؛ نرسوں کادھرناختم

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب حکومت اور نرسنگ ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد نرسوں نے 5 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہورکے مال روڈ پر سرکاری اسپتالوں کی نرسوں کا دھرنا گزشتہ 4 سے جاری تھا جو پانچویں روز میں داخل ہوچکا تھا تاہم رات گئے ڈائریکٹر […]

  • منگلا ڈیم کی صفائی کا ٹھیکہ

    لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے منگلا ڈیم کی صفائی اور مرمت کا ٹھیکہ بلیک لسٹ کمپنی کو نہ دینے کی حکومتی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران واپڈا کے وکیل نے یقین دہانی […]

  • ملتان:ڈکیتی مزاحمت؛ باپ اوربیٹا زخمی

    ملتان (آئی این پی )ملتان میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو نشترہسپتال منتقل کردیا۔ وہاڑی روڈ پر دو ڈاکووں ایک مکان میں داخل ہوگئے جہاں گھرمیں موجود افراد نے مزحمت کی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]

  • حافظ آباد:ہولناک تصادم، 2افراد جاں بحق

    حافظ آباد (آئی این پی )حافظ آباد میں تیز رفتار ٹرک اور ویگن میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ جناح چوک بائی پاس کے قریب گوجرانوالہ روڑ پر تیز رفتار ٹرک اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں دو […]

  • باب پاکستان پراجیکٹ؛ ناقابل سماعت قرار

    لاہور(آئی این پی:لاہور ہائی کورٹ نے باب پاکستان پراجیکٹ کا ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کے الزام میں درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کے […]