خبرنامہ پنجاب

نرسزکا دھرنا دودھڑوں میں تقسیم،

  • لاہور:(آئی این پی) مال روڈ پر نرسز کا دھرنا پانچویں دن بھی جاری ہے۔ ینگ نرسز نے مشیر صحت سے کئے جانے والے مذاکرات کو رد کر دیا۔ ٹائم فریم دینے سے بات نہیں بنے گی۔ ینگ نرسز نے مطالبات کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہونے تک مال روڈ پر احتجاج جاری رکھنے کا […]

  • توانائی بحران سےسینکڑوں صنعتی یونٹ بند ہوچکے: تاجر

    فیصل آباد(آئی این پی)صنعت کاروں اور تا جروں نے حکو مت سے اپیل کی ہے کہ پا کستان میں توا نا ئی بحران کی وجہ سے سینکڑوں چھوٹے بڑے صنعتی یونٹ بند ہو چکے، ٹیکسٹا ئل سیکٹر کو ریفنڈ کی واپسی کے ساتھ ساتھ آکسیجن کی بھی ضرورت ہے، بجٹ میں ایسی پا لیسیاں مرتب […]

  • ملتان: ڈکیتی میں ملوث گینگ کے5 کارندے گرفتار

    ملتان (آئی این پی )ملتان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری اور ڈکییی میں ملوث گینگ کے 5 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کئی مقدمات میں اشتہاری ہیں۔ پولیس تھانہ شارکن عالم نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی کئی واردتوں میں ملوث اور بدنام زمانہ انصاری […]

  • مری : جلائی جانے والی لڑکی دم توڑگئی

    مری:(آئی این پی )مری میں رشتہ کے تنازع پر جلائی جانے والی لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی ، ماریہ کو گزشتہ روز رشتہ کے تنازع پر آگ لگا کر گہری کھائی میں پھینک دیا گیا تھا ، اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے […]

  • پرائیویٹ سکول فیسوں میں اضافہ درست :اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد:(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں اضافہ درست قرار دے دیا ، فیسوں میں اضافے کیخلاف حکومتی نوٹیفیکیشن منسوخ کر دیا گیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پرائیویٹ سکول فیس میں اضافہ سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سنایا ۔ عدالت نے […]

  • لیہ : القاعدہ کے 6 دہشتگرد ہلاک

    لیہ:(آئی این پی ) لیہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، مقابلہ میں کالعدم تنظیم کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک ، دو فرار ہونے میں کا میاب ۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دی گئیں ۔ لیہ کی تحصیل چوبارہ میں انگورا […]