خبرنامہ پنجاب

گوجرانوالہ: کالعدم تنظیم کا کمانڈرگرفتار

  • گوجرانوالہ:(آئی این پی ) سکیورٹی ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیرورزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع ملنے پر گوجرانوالہ میں شیخوپورہ روڈ پر منی اسٹیڈیم کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر فیصل بابر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے پریشر ککر بم، ٹائمر، بال بیرنگ اور ڈیٹونیٹر بھی برآمد کر لئے […]

  • لاہور:تین سالہ بچہ گٹرمیں گرکرجاں بحق

    لاہور:(آئی این پی ) پولیس کے مطابق ورکشاپ روڈ ڈاکخانہ اسٹاپ مغلپورہ کے رہائشی رکشہ ڈرائیور کا تین سالہ بیٹا سبحان علی لاپتہ ہوا تو اہلخانہ نے تلاش شروع کر دی۔ چند گھنٹوں بعد سبحان کی لاش گٹر سے ملی۔ اہل علاقہ نے بچے کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور سڑک بلاک […]

  • پرائیویٹ اورغیرمنظورشدہ نمبرپلیٹس نامنظور

    لاہور(آئی این پی) ڈیلرز وہیکل رجسٹریشن سسٹم کے اجراء کے بعد حکومت پنجاب نے گاڑیوں کی پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کو غیر موثر قرار دینے کا فیصلہ ، چھ یا سات ماہ کے اندر منظور شدہ نمبر پلیٹس لگوانا ہو نگی ، خلاف ورزی کرنے والی گاڑیاں بند کر دی جائیں گی […]

  • لاہور: ایئرپورٹ متعدد پروازیں منسوخ

    لاہور:(اے پی پی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار رہیں ۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پرازوں کی منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے کا سلسلہ رک نہ سکا ۔ پی آئی اے اور دو نجی ائیرلائنز کی تین پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ پانچ تاخیر کا شکار رہیں […]

  • سی ڈی اےملازمین کی دوسرےروز بھی علامتی ہڑتال

    اسلام آباد:(اے پی پی) سی ڈی اے ملازمین کی علامتی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی ،ڈی جی سروسز میں واٹر سپلائی ،روڈ مینٹی نینس ،آڈٹ اکاؤنٹس ،سینی ٹیشن ،سپورٹس اینڈ کلچر و دیگر شعبوں کے ہزاروں ملازمین نے جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدر […]

  • پی اے سی کی نجکاری نہ کرنیکی ہدایت

    اسلام آباد (آئی این پی) پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی نے نجکاری کمیشن کو ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری نہ کرنے کی ہدایت کردی، کمیٹی نے بادامی باغ لاہور میں پیسکو کمپنی کے اثاثے جات کی نجکاری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی، کمیٹی نے گھی کارپوریشن آف پاکستان لمیٹڈ کے […]