خبرنامہ پنجاب

اسلام آباد: افغان شہری سمیت 15 افراد گرفتار

  • اسلام آباد(آئی این پی) پولیس اور قانون نافذکرنے و الے اداروں نے تھانہ کھنہ کی حد ود میں سرچ آپریشن کر کے مشکوک افغان شہری سمیت 15 افراد کو گرفتار کر لیا ‘ گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ منگل کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ کھنہ کی […]

  • لاہوراورملتان ینگ نرسز کا احتجاج

    ملتان:(اے پی پی) ملتان میں نشتر ہسپتال کی ینگ نرسز ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئیں لیکن اس بار ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں سروس سٹرکچر اور ہیلتھ الائونس دیا جائے اور نشتر ہسپتال میں معطل کی گئی نرسز کو بحال کیا جائے ۔ ملتان میں ینگ نرسز سروس سٹرکچر اور ہیلتھ الائونس […]

  • اسلام آباد ایئرپورٹ: جعلی دستاویزات؛4 مسافر گرفتار

    اسلام آباد(آئی این پی )بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتعینات امیگریشن حکام نے جعلی سفری دستاویزات پرترکی جانے والے 4 مسافروں کو گرفتارکرلیا۔ اسلام آباد کے بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتعینات امیگریشن حکام نے ترکی کے شہر استنبول جانے والی پروازکے 4 مسافروں کو جعلی سفری دستاویزات پرحراست میں لے لیا۔ مسافروں کی شناخت فیاض، افضال، واجد […]

  • ہائیکورٹ:غیرقانونی حراست افراد کورہاکا حکم

    لاہور (آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب ہونے والے 6 افراد کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت میں درخواست گزار علی احمد کی جانب سے شیخ وقاص ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے 9 افراد کو غیر قانونی حراست […]

  • اٹک:رشتےدارکا قتل؛ پھانسی دیدی گئی

    اٹک (آئی این پی )ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں سزائے موت کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔مجرم بشیر نے دو ہزار ایک میں رشتے کے تنازع پر اپنی کزن کو قتل کردیا تھا۔ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں سزائے موت کے مجرم بشیر کو علیٰ الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔پھانسی کے موقع پر […]

  • سرگودھا: مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

    سرگودھا:(آئی این پی ) مڈ رانجھا کوٹ مومن روڈ پر 7 ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ شہری کی کال پر پولیس موقع پر پہنچی جس پر ڈاکوؤں سے مقابلہ ہو گیا۔ مقابلے کے نتیجہ میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ 3 فرار ہو گئے۔ مارے جانے والوں میں […]