خبرنامہ پنجاب

خواتین پرتشدد کی روک تھام کیلئےاتھارٹی کی منظوری

  • لاہور:(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب نے خواتین پر تشدد کی روک تھام کیلئے اتھارٹی کی منظوری دے دی ، اتھارٹی کے تحت قائم کئے جانے والے مراکز پر پولیس آفیسر ، پراسیکیوٹر ، ماہر نفسیات سمیت تمام تر سٹاف خواتین پر مشتمل ہو گا ۔ خواتین کے لئے خوشخبری گھریلو تشدد کے خلاف […]

  • ملتان: زہریلےکھانےسے 6 افراد کی حالت غیر

    ملتان:(آئی این پی ) حسن آباد کے علاقے میں کھانے پکانے کے دوران اس میں چپکلی گر گئی جس سے کھانا زہریلا ہو گیا۔ زہریلا کھانا کھانے سے چھ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔جن میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ متاثرہ تمام افراد کو فوری طور پر نشتر اسپتال منتقل کر […]

  • راولپنڈی: جھولا ٹوٹنےسے 40 افراد زخمی

    راولپنڈی: (آئی این پی ) واقعہ کلر سیداں میں معصوم شاہ کے مزار پر جاری میلے میں پیش آیا۔ بچے جھولے جھولنے میں مصروف تھے کہ اچانک جھولا ٹوٹ گیا۔ جس سے بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد […]

  • پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنےکی تیاریاں

    اسلام آباد:(آئی این پی ) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 85 پیسے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر، ہائی آکٹین کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے فی […]

  • توانائی منصوبوں کوجلدازجلد مکمل کیاجائےگا:شہباز

    لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی لندن سے 3 گھنٹے طویل ویڈیو کانفرنس ، کہتے ہیں توانائی کے منصوبوں کو برق رفتاری سے مکمل کیا جائے گا اور 2018ء میں ملک سے اندھیرے چھٹ جائیں گے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن سے 3 گھنٹے طویل ویڈیو […]

  • ڈمپرٹرک اوررکشہ میں تصادم، 2سگی بہنیں ہلاک

    سرگودھا:(اے پی پی )شاہین آباد روڈ پر ڈمپر ٹرک اور چنگ چی رکشہ میں تصادم سے 2سگی بہنیں ہلاک جبکہ ماں سمیت 4افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا شاہین آباد روڈ 88شمالی کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر ٹرک نے چنگ رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں […]