خبرنامہ پنجاب

فیصل آباد:خاتون کوسسرال والوں نےگلہ دبا کرقتل کردیا

  • فیصل آباد:(اے پی پی )پولیس تھانہ رضا آباد کے علاقہ میں 18سالہ شادی شدہ خاتون کو سسرال والوں نے گلہ دبا کر قتل کر دیا اور خود کشی کا رنگ دے دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بھوانہ کے نواحی علاقے کی رہائشی نور بخت کی شادی رضا آباد میں ساجد کے ساتھ ہوئی تھی ۔ […]

  • موجودہ حکومت عوام پرمظالم ڈھا رہی ہے:بلاول

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت غریب عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریبوں کا ساتھ دیا، ماں اور نانا کا مشن پورا کروں گا۔ پیر کو میرپور آزاد کشمیرمیں جلسے سے خطاب کیلئے روانگی کے موقع پر روات […]

  • پی پی؛175 یعقوب ندیم سیٹھی کی رکنیت بحال

    اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 175قصورمیں دوبارہ انتخابات کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے محمد یعقوب ندیم سیٹھی کی رکنیت بحال کر دی۔ پیر کو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ […]

  • پنجاب اسمبلی کے سامنے نرسوں کا احتجاجی دھرنا

    لاہور:(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر نرسوں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ ، شرکا نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی مانگی ۔ لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے نرسوں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ […]

  • اسلام آباد:پانچ رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

    اسلام آباد:(آئی این پی ) اسلام آباد پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے پانچ رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔ اسلام آباد میں ایس آئی یو کی کارروائی پانچ رکنی ڈکیت گروپ گرفتار پولیس کے مطابق ڈکیت گروپ بینک سے رقم نکلوانے […]

  • لاہور:معمولی تلخ کلامی پردوست نےدوست کی جان لےلی

    لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گوالمنڈی کی حدود میں دو دستوں کی آپس میں تلخ کلامی نے ایک کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق امتیاز اور یوسف دونوں دوست تھے ،اور ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھانہ گوالمنڈی کی حدود سے گزر رہے تھے کسی بات پر دونوں کے درمیان تلخ […]