خبرنامہ پنجاب

سکیورٹی گارڈ ہلاکت کیس

  • اسلام آباد: (آئی این پی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سیکورٹی گارڈ ہلاکت کیس میں ضمانتی مچلکے جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر اور ان کے ڈرائیور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ہمایوں دلاور نے سیکورٹی گارڈ کی ہلاکت […]

  • لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش

    لاہور:(آئی این پی) گجرات، سیالکوٹ، ڈسکہ، گوجرانوالہ اور مریدکے سمیت کئی علاقوں میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ تیز بارش کے بعد گرمی کی شدت میں بھی کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور اور گردونواح میں بھی آندھی کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ اس سے قبل اسلام آباد […]

  • ملتان: بجلی کی بندش؛ شہری سراپا احتجاج

    ملتان:(آئی این پی) چوک شہیداں میں دو روز سے خراب ٹرانسفامر پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا۔ مشتعل مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کر سڑک کو بلاک کر دیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے حکومت اور میپکو حکام کے خلاف نعرے بازی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ میپکو حکام کو کئی […]

  • لاہور:چائلڈ پروٹیکشن بیورو کےدفترمیں آتشزدگی

    لاہور:(آئی این پی) آگ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سٹورروم میں لگی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے سٹور روم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جنہوں نے ایک گھنٹے کی امدادی کاررائیوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آتشزدگی کے واقعہ میں چائلڈ پروٹیکشن […]

  • ساہیوال: ٹرک کی ٹکرتین سگےبھائی موقع پرجاں بحق

    ساہیوال (آئی این پی)جی ٹی روڈ پر چک L-5/64 کے قریب یو ٹرن پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار تین سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے پولیس نے ٹرک ڈرائیور اسماعیل کو حراست میں لے کر ٹرک قبضے میں لے لیا بتایا گیا ہے کہ چک L-2/49 اوکاڑہ کے تین سگے […]

  • گوجرانوالہ :پولیس کی کاروائی تین سالہ بچہ بازیاب

    گوجرانوالہ:(اے پی پی) پولیس نے اغواء ہونے و الا تین سالہ بچے کو بارہ گھنٹے بعد بحفاظت بازیاب کرلیا. تھانہ سول لائن کے علاقے سوئی گیس روڈ سے گذشتہ روز اغوا ہونے والے تین سالہ عبداللہ کو پولیس نے بارہ گھنٹے میں بازیاب کروالیا. ایس پی سول لائن ندیم کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]