خبرنامہ پنجاب

امن وسلامتی،ترقی پریقین رکھتے ہیں:ممنون

  • اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد امن و سلامتی ، ترقی اور خوشحالی پر یقین رکھتا ہے دہشت گرد اسلام کا چہرہ مسخ اور انسانیت کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں طلباء خود کو علم و حکمت اور انسانیت کے لئے وقف کر دیں […]

  • فیصل آباد،ایف آئی اے کی کارروائی واپڈا اہلکارگرفتار

    فیصل آباد (آن لائن) ایف آئی اے فیصل آباد نے واپڈا فیصل آباد میں ساڑھے چار کروڑ روپے کے فراڈ میں ملوث واپڈا کے ریونیو آفس کے کلرک حافظ عقیل احمد اور اس کے ساتھی آصف حسین کو گرفتار کر کے ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے جبکہ اس فراڈ […]

  • جعلی شناختی کارڈ بناکردینےوالا نادرا اہلکارگرفتار

    اسلام آباد(آن لائن)غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کے دھندے میں ملوث ایک اور نادرا اہلکار کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا، اہلکار انسانی اسمگلنگ میں بھی ملوث ہے۔ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں وزارت داخلہ کی […]

  • اسلام آباد ایئرپورٹ؛ مسافرسےہیروئن برآمد؛ملزم گرفتار

    اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے اٹلی جانے والے مسافر سے 6 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرکے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے میلان جانے والے مسافر قاسم سے 6 کلو سے زائد ہیروئین برآمد کر […]

  • وطن عزیزپرکوئی آنچ نہیں آنےدیں گے: شہباز

    لاہور: (آئی این پی) یوم تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس دن عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ وطن عزیز کی سالمیت ، خود مختاری اور دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ۔ ایوان وزیراعلٰی لاہور سے جاری خصوصی پیغام میں […]

  • کسان کھاد سبسڈی پیکج؛ فیصلہ محفوظ:سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(آئی این پی) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کسان کھاد سبسڈی پیکج کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کہتے ہیں سبسڈی کے طریقہ کار کے لیے قانون کیوں نہیں بنایا جاتا ۔ حکومت نے اربوں روپے انتظامی حکم سے جاری کرنے ہیں تو بجٹ پیش کرنا چھوڑ دے ۔ […]