خبرنامہ پنجاب

عمران خان کسی کا دامن پکڑ لیں:اعجازشاہ

  • گوجرانوالہ (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کے پیر اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اگر وزیراعظم بننا ہے تو کسی کا دامن پکڑ لیں‘ جو بھی میرے پاس آئے گا اسے حکمران بنا دونگا۔ جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

  • سولر بجلی ٹیرف؛عوام کی جیب پرڈاکہ:سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے سولر پاور پلانٹس کے ٹیرف میں25سال کیلئے غیر قانونی اضافے کو عوام کی جیب پر100ارب روپے کا ’’ڈاکہ ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ من پسند لوگوں کو نوازنے کیلئے سولر بجلی کی قیمت میں اضافہ جرم ہے نیب اور چیف جسٹس آف پاکستان معاملے […]

  • جھنگ: جائیداد کےتنازع پر فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

    جھنگ:(اے پی پی)جھنگ کے علاقے گڑھ مہاراجہ میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے ۔ گڑھ مہاراجہ میں دو گروپوں کے مابین رقبہ کا تنازعہ عرصہ دراز سے جاری تھا کہ دو روز قبل ایک فریق نے پولیس اور محکمہ مال کے ذمہ داروں […]

  • لاہور:ریس کلب سےدوبچوں کی لاشیں برآمد

    لاہور:(اے پی پی) لاہور ریس کلب میں پانی کے تالاب سے دو بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا کر پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔ لاہور میں ریس کلب کوٹ لکھپت کے پانی والے تالاب سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جن کی شناخت سات سالہ شفاقت اور […]

  • پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش؛ موسم خوشگوار

    لاہور:(آئی این پی) فیصل آباد، ملتان اور فورٹ عباس سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواؤں اور بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ خراب موسم کے باعث ملتان ائیرپورٹ کو پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا […]

  • زہریلی مٹھائی سے 6 افراد کی حالت غیر

    مظفر گڑھ:(آئی این پی) سلطان کالونی کے رہائشی اکبر نے میلاد کے بعد بانٹنے کے لیے قریبی بیکری سے مٹھائی منگوائی جو کہ زہریلی نکلی۔ مٹھائی کھانے والے خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جنہیں ابتدائی طور پر مظفر گڑھ اسپتال لایا گیا لیکن حالت مزید خراب ہونے پر ملتان کے نشتر […]