خبرنامہ پنجاب

پی آئی اےکی پروازمیں دوکتےمرگئے

  • لاہور:(اے پی پی) پی آئی اے سے سفر جانوروں کو بھی راس نہ آ سکا ، نیویارک سے لاہور آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز میں 2 کتے مر گئے ۔ پاکستان کی قومی ائیر لائن مسافروں کے ساتھ جانوروں کے سفر کے لئے بھی خطرناک ہو گئی ۔ نیویارک سے لاہور آنے والی […]

  • دہشتگردی کوہوادینے کیلئےڈرون حملہ کیا:عابد

    ملتان:(اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو ہوا دینے کیلئے ڈرون حملہ کیا گیا لیکن ملکی خودمختاری کیلئے کشکول لے کر ڈو مور والوں پر مزید انحصار نہیں کریں گے ۔ ملتان کے میپکو ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی […]

  • نیپرا نے بجلی 3 روپے 94 پیسے کمی کردی

    اسلام آباد: (اے پی پی) نیپرا نے اپریل کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 94 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ، عوام کو جون کے بلوں میں ریلیف دیا جائے گا ۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ۔ ٹیرف میں کمی […]

  • ڈیرہ اسماعیل خان: بس اڈے کواڑانےکی کوشش ناکام

    ڈیرہ اسماعیل خان:(آئی این پی ) پولیس نے بس اڈے کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے وہاں نصب بارودی مواد کوناکارہ بنادیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی بھاری نفری ڈیرہ بنوں بس اڈے میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچ گئی، پولیس نے صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد بم […]

  • ننکانہ صاحب: لاکھوں کا کپڑاجل کرخاکستر

    ننکانہ صاحب(آئی این پی )ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ میں شاٹ سرکٹ کے باعث کپڑے کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔ فائر بریگیڈ کا عملہ تاخیر سے پہنچنے پر آگ نے دیگر دو دکانوں کو بھیپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شاہ کوٹ کے مین بازار […]

  • فیسکومیں گریڈ 4 کی تقرری کیخلاف درخواست سماعت منظور

    لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے فیسکو میں گریڈ 4 کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار سردار زبیر احمد کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ فیسکو میں گریڈ 4 کی تقرری کے […]