خبرنامہ پنجاب

ملتان: مسافربس اورٹرک میں تصادم 5 مسافرزخمی

  • ملتان:(آئی این پی )لاہور سے ملتان آنے والی نجی کمپنی کی تیز رفتار بس سڑک پر کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں بس ہوسٹس موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ بس ڈرائیور سمیت 5 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ جنہیں ریسکیو کی ٹیم نے نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔ ڈاکٹرز […]

  • ملتان:حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 15افراد گرفتار

    ملتان:(آئی این پی ) حساس اداروں اور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 15 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد اپنی شناخت ظاہر نہیں کر سکے تھے۔ گرفتار افراد کو تفتیش […]

  • اوکاڑہ: نوجوان کو آگ لگا دی

    اوکاڑہ:(اے پی پی) قانون کے محافظوں کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں تھانہ بی ڈویژن کی چوکی میں اڑائیں گئیں۔ لین دین کے تنازع پر رکشہ ڈرائیور ارشد کے مخالفین نے پولیس کو درخواست دی ۔ پولیس نے اللہ داد کالونی میں چھاپہ مار کر اس کے بھائی کو حراست میں لے لیا۔ اطلاع پر […]

  • راولپنڈی پولیس کی کارروائی 22مشتبہ افراد گرفتار

    راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جڑواں شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افغانیوں سمیت 22مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ بدھ کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جڑواں شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افغانیوں سمیت بائیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد […]

  • الیکشن ٹریبونل؛ رائےحسن نواز نااہل قرار

    اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کو الیکشن ٹریبونل نے اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف انہوں نے سپریم […]

  • وزیرریلوے کو چھ لاکھ روپےمل گئے

    لاہور(آئی این پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو لاہور سے راولپنڈی جاتے ہوئے ٹرین سے چھ لاکھ روپے مل گئے‘ دستاویزات سے مالک کو ڈھونڈھ کر تصدیق کے بعد بیگ اور رقم سپرد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی جارہے تھے کہ گوجرانوالہ کے […]