خبرنامہ پنجاب

ولی محمدکےشناختی کارڈ کی تصدیق کرنےوالا تحصیلدارگرفتار

  • اسلام آباد:(اے پی پی) امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے شخص ولی محمد کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرنے والے تحصیلدار کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان وارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حکم پر امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے شخص ولی محمد کے شناختی کارڈ کی تصدیق […]

  • لاہور:اے ٹی ایم ڈیٹا چراکررقوم نکلوانےوالا گرفتار

    لاہور (آئی این پی )لاہور میں ایف آئی اے نے خفیہ کیمروں اور ڈیوائسز کی مدد سے شہریوں کا اے ٹی ایم ڈیٹا چرا کر رقوم نکلوانے والے شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،گروہ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق اے ٹی ایم […]

  • لاہور:گاڑی فٹ پاتھ پرچڑھ گئی، 2 افراد زخمی

    لاہور:(آئی این پی ) اچھرہ میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ جس سے گاڑی میں سوار دو افراد زخمی ہو گئے۔ دونوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی غیر معمولی طور پر متاثر ہوئی تاہم گاڑی کے گرین […]

  • کل سکول کھولےتوسیل کردیں گے :رانا مشہود

    فیصل آباد: (آئی این پی) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دیں ، آج سکولز کھولنے والے مالکان کو شوکاز دئیے کل کھولے تو سکول ہی سیل کر دئیے جائیں گے ۔ فیصل آباد میں پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے میٹنگ کے بعد میڈیا سے […]

  • راولپنڈی:ایف آئی اے کاچھاپہ،غیرملکی کرنسی وسونا برآمد

    رراولپنڈی:(اے پی پی) ایف آئی اے نے راجا بازار میں حوالے اور ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث منی چینجر کی دکان پر چھاپہ مار کر غیر ملکی کرنسی اور بڑی مقدار میں سونا برآمد کرلیا۔ ایف آئی اے راولپنڈی سرکل نے بیرون ملک سے رقوم کی غیر قانونی ترسیل کے کاروبار کی اطلاع ملنے پر راجا […]

  • پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری ترجیح ہے:شہباز

    لاہور(آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پسماندہ اور دور دراز علاقوں کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، جبکہ دیہات میں بسنے والے افراد کی ترقی و خوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں پر کام ہو رہا ہے۔ پنجاب بھر کے منتخب نمائندوں سے ملاقات میں شہباز شریف کا […]