خبرنامہ پنجاب

بغیرنمبرپلیٹ نئی گاڑی اب سڑک پرنہیں چلےگی

  • لاہور:(اے پی پی) پنجاب حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعملدر آمد میں ایک اور پیش رفت ہو گئی ۔ صوبے میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ڈیلرز ہی کر کے دیا کریں گے ۔ بغیر نمبر پلیٹ نئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی ۔ چم چماتی نئے ماڈلز کی نئی گاڑیاں اب […]

  • صنعتی بجلی مہنگی؛ 130ارب کےنئےٹیکس

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2016-17 کے وفاقی بجٹ کاحجم 4500 ارب روپے لگ بھگ رکھے جانے کا امکان ہے ۔اس ضمن میں وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق بجٹ کے مسودے اور 3 سالہ میڈیئم ٹرم بجٹری فریم ورک کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ بجٹ […]

  • لاہور:گودام کی دیوارگرگئی8 مزدورجاں بحق

    لاہور:(آئی این پی ) واڑہ گجراں میں زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے سے خیموں میں سوئے اورنج لائن منصوبے کے 8 مزدور جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے واڑہ گجراں میں قائد اعظم انٹر چینج کے قریب ایک خالی اراضی میں اورنج لائن منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں نے […]

  • پنجاب کےمخلتف شہروں میں بارش،موسم خوشگوار

    لاہور:(آئی این پی ) فیصل آباد میں آندھی اور بارش کے باعث ابن مریم کالونی میں گھر کی چھت گر گئی۔ جس سے بچی جاں بحق اور باپ زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبے کو ہٹایا۔ دوسری جانب بالائی اور وسطی پنجاب کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ […]

  • لاہور:کسانوں کےساتھ مذاکرات کامیاب

    لاہور:(آئی این پی ) کسان اتحاد کے رہنما خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کھاد پر جی ایس ٹی اور مڈل مین کا کردارختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بھارت سے زرعی اجناس کی درآمد بند کرانے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف […]

  • ڈولفن فورس:اہلکاروں نےسرعام دھلائی کرڈالی

    لاہور:(آئی این پی ) ڈولفن فورس نے ملزم عثمان کو شملہ پہاڑی کے قریب جیب تراشی کی واردات کرتے ہوئے دھر لیا۔ بس پھر کیا تھا۔ شیر جوانوں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ، سرعام ایسی دھلائی کی کہ بیچارے ملزم کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا۔ ملزم چیخ و پکار کرتا رہا لیکن فریاد […]