خبرنامہ پنجاب

پی ٹی آئی کسانوں کوانتشارکی ترغیب دےرہی ہے:رانا

  • لاہور:(آئی این پی ) پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز، نرسز یا نابینا افراد کوئی بھی ہو حکومت پنجاب نے ہمیشہ مذاکرات کئے اور مسائل کو حل کیا۔ کسانوں کے ایک دھڑے کے ساتھ بھی بات چیت سے انکے معاملات حل کرنے کی یقین دہانی […]

  • جھنگ:ہائی ایس کی ٹکر،پانچ افراد جاں بحق،8زخمی

    جھنگ(آئی این پی)ہائی ایس ویگن اور موٹر سائیکل کے درمیان میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ8زخمی ہوگئے ۔ حادثہ شورکوٹ دریا پر کشتیوں کے پرانے پل پر پیش آیا،ویگن دریا میں جاگری۔تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ اورشورکوٹ کو ملانے والا دریائے چناب پر بنایا گیا کشتیوں کے عارضی پل پرتسلیم رضا،عبرت […]

  • حسینہ واجد بھارتی ایجنڈے پر:سعدرفیق

    لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے قائدین کو پھانسی عدالتی قتل ہے جن کے خلاف پاکستان کے دفتر خارجہ کا ردعمل موثر نہیں ہو سکا‘ حسینہ واجد بھارتی ایجنڈے کے مطابق کام کر رہی ہیں ہم اسکے خلاف ہر فورم پر آواز […]

  • بجلی کی قیمت میں 3 روپے41 پيسےکمی

    اسلام آباد: (اے پی پی) سینٹرل پاور پرچيزنگ ايجنسی نے نیپرا کو بجلی کے نرخوں ميں 3روپے 41 پيسے جب کہ کے الیکٹرک نے 54 پیسے فی یونٹ تک کمی کی درخواست دے دی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا […]

  • نادرا سے ولی محمد کی تفصیلات طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے نوشکی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ولی محمد اور اس کے گھر والوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ وفاقی حکومت نے نادرا سے ولی محمد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جس کے بعد ڈی جی نادرا کراچی اور ڈی […]

  • بلوچستان ڈرون حملہ، پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

    لاہور:(اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے بلوچستان کے علاقے دالبندین میں امریکی ڈرون حملے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرراداد جمع کرائی ہے۔ پیپلز پارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک کی جانب سے دو روز قبل بلوچستان کے علاقے دالبندین میں ہونے والے ڈرون حملے کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی […]