خبرنامہ پنجاب

لاہورمیں کسانوں کا احتجاج

  • لاہور:(اے پی پی) لاہور میں پھر کسان ہیں سراپا احتجاج ، حکومت کو احساس دلانے کے لئے چکر میں کسان سڑک پر آئے تو ٹریفک بلاک کرنے پر شہری اور مظاہرین آپس میں جھگڑ پڑے ، پاکستان کسان اتحاد اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہیں سراپا احتجاج ۔ پہلے فٹ پاتھ […]

  • شیخوپورہ: ٹریفک حادثہ، 15 افراد زخمی

    شیخوپورہ (آئی این پی )شیخوپورہ کے قریب موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں 15 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد کے علاقے میں موٹر وے پر ایک بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 15 […]

  • لاہورہائیکورٹ:زرعی انکم ٹیکس نوٹسزکالعدم قرار

    لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے 100سے زائد زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کے لیے بھجوائے گئے نوٹسز کالعدم قرار دیدئیے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل منصور الرحمان نے موقف اختیار کیا کہ زمینداروں پر زرعی آمدن […]

  • اورنج لائن سی پیک؛ عدالت سےرجوع

    لاہور:(آئی این پی) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کو سی پیک منصوبے کا حصہ ہونے کی تفصیلات منظر عام پر لانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ۔ سوسائٹی کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں بتایا گیا کہ حکومت نے اورنج لائن میٹرو […]

  • شدید گرمی کےبعدملک کےمختلف علاقوں میں بارش

    لاہور:(آئی این پی) موسم بدلا ، رُت ہی بدل گئی ، اسلام آباد ، سیالکوٹ سمیت مختلف شہروں میں برستی بارش سے کئی دونوں سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، مرجھائے چہرے کھل اٹھے ، لاہور میں کالی گھٹاؤں کے ساتھ تیز ہواؤں نے موسم کو رومینٹک بنا دیا ، ہرسو خوشی کے […]

  • لاہور: فرنیچرگودام میں آتشزدگی

    لاہور:(آئی این پی) ڈیوس روڈ پر فرنیچر کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ پھیل گئی اور پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ تنگ راستوں کے باعث فائربریگیڈ کی گاڑیاں تاخیر سے گودام تک پہنچیں۔ دس گاڑیاں آگ بجھانے […]