خبرنامہ پنجاب

میاں چنوں:حساس اداروں کاآپریشن،3 دہشت گردگرفتار

  • میاں چنوں:(آئی این پی) حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

  • لاہور:سمگل شدہ گھڑیوں کی بھاری کھیپ برآمد

    لاہور(آئی این پی) کسٹمز اینٹی سمگلنگ نے ریلوے سٹیشن پر چھاپہ مار کرسمگل شدہ گھڑیوں کی بھاری کھیپ برآمد کرلی،تین ہزار سے زائد گھڑیاں کراچی سے جوتوں کے ڈبوں میں لاہور سمگل کی گئیں۔کسٹمز اینٹی سمگلنگ نیریلوے سٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے جوتوں کی آڑ میں منگوائی گئی تین ہزار تین سو چونتیس سمگل شدہ […]

  • لاہور:ایئرپورٹ کی تعمیروتوسیع کا فیصلہ

    لاہور(آئی این پی) وفاقی حکو مت نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر و توسیع کا فیصلہ کرلیا جبکہ سپین کی کمپنی ٹیپا انٹر نیشنل کو ٹھیکہ بھی دیدیا جبکہ توسیعی منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد یہاں بیک وقت 22 طیارے پارک ہوسکیں گے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ منصوبہ اڑھائی سالوں میں […]

  • بجلی کا شارٹ فال 3324 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    لاہور(آئی این پی) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3324 میگاواٹ تک پہنچنے کا انکشاف۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق ملک بھر میں ہفتہ کے روز بجلی کی پیداوار 14 ہزار 876 میگاوٹ ہے جبکہ بجلی کی طلب 18 ہزار 200 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جس کے باعث بجلی کی بندش کی […]

  • ملتان:نرسوں کا احتجاج پانچویں رو بھی جاری

    ملتان:(اے پی پی) نشتر ہسپتال میں سپریٹنڈنٹ نرس کے ناروا رویہ اور اسکارف پہننے پر پابندی کیخلاف نرسوں کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے ۔ احتجاج میں شامل نرسوں کا کہنا ہے کہ ہیڈ نرس کی تبدیلی تک احتجاجی مظاہرہ اور کام کا بائیکاٹ جاری رہے گا ۔ نرسوں کے دھرنے […]

  • تیزاب سےجھلسی،نابینالڑکی سےاجتماعی زیادتی

    لیہ (آئی این پی)لیہ کے علاقے کوٹ سلطان میں تیزاب سے جھلس کر نابینا ہونے والی لڑکی سے 3افراد کی مبینہ زیادتی کی اطلاعات ملی ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان نے امداد کے بہانینابینا لڑکی کو گھر بلاکر زیادتی کی۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی 2001میں تیزاب گردی کے واقع […]