خبرنامہ پنجاب

لاہور:پولیس کی کاروائی بھتہ خورسمیت چھ بکی گرفتار

  • لاہور:(آئی این پی ) پولیس نے فیکٹری ایریا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور سمیت 6 بکی گرفتار کرلیے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا. بھتہ خور آصف بٹ کی کچا کماہاں روڈ پر واقع غوثیہ پلازہ میں چھاپہ ماراگیا تو وہاں پر مطلوب ملزم […]

  • گوجرانوالہ:خاوند کی فائرنگ، بیوی اورسسرقتل

    گوجرانوالہ:(اے پی پی)گھریلو تنازعہ پر خاوند نے فائرنگ کر کے بیوی اور سسر کو قتل کردیا،ملزم موقع سے فرار نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا. تھانہ سبزی منڈی کے علاقے سرفراز کالونی میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی ستائیس سالہ مسرت اور اپنے سسر عنایت اللہ […]

  • جھنگ:ٹرک اوربس میں تصادم ،10 جاں بحق

    جھنگ:(آئی این پی ) جھنگ میں خوشاب روڈ پر ٹرک اور مسافر بس میں تصادم سے دس مسافر جاں بحق ہو گئے ، جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 15 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ جھنگ میں خوشاب روڈ پر کراچی سے آ کر چکوال جانے والی مسافر بس ناصرہ آباد کے مقام پر مخالف […]

  • ریلوے سے 65سالہ گند صاف کردیا:سعد

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے ریلوے میں سے پچھلے 65سالہ گند صاف کردیا ،اس سے قبل ریلوے کو لاوارث ادارہ سمجھا گیا اور اس کی پراپرٹیز کو اپنی ذاتی سمجھ کر لٹایا گیا، ریلوے سے کرپشن کو ختم کر دیا اور ریلوے کی زمینوں کو واگزار […]

  • فیصل آباد:خواتین کی حفاظت کیلئےٹائیگرفورس تیار

    فیصل آباد :(اے پی پی) تحریک انصاف کا سونامی آج فیصل آباد سے ٹکرائے گا ، دھوبی گھاٹ کا وسیع و عریض گراؤنڈ پنڈال میں بدل دیا گیا ، پرجوش کھلاڑی کپتان کے سنگ رنگ جمانے کو تیار ہیں ۔ خواتین کی حفاظت کے لیے ٹائیگر فورس نے ڈنڈے اٹھا لیے ۔ فیصل آباد کے […]

  • حاصل بزنجواورشیخ آفتاب نےحلف اٹھالیا

    اسلام آباد:(اے پی پی)حلف برداری کی پروقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ اس موقع پر ممبران پارلیمنٹ، سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ حلف برداری کی تقریب مکمل طور پر اردو میں منعقد کی گئی۔ صدر مملکت نے اس موقع پر دونوں وفاقی وزراء کو وزارت کا منصب سنبھالنے پر […]