خبرنامہ پنجاب

فیصل آباد کی عوام عمران کومسترد کردے گی:طلال

  • اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورٍ رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہاہے کہ فیصل آباد کے عوام نے 2013ء کے عام انتخابات اور 2015ء کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو مسترد کیا اور 2018ء کے انتخابات میں بھی مسترد کریں گے ، فیصل آباد جلسہ سیاسی شعبدہ […]

  • ایف آئی اے:5انسانی اسمگلرزگرفتار

    اسلام آباد (آئی این پی) ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے راولپنڈی کے علاقے رحمان آباد میں ٹریول ایجنسی پر چھاپہ مار کر 5انسانی اسمگلر گرفتار کرلئے ۔ جمعہ کو ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اسلام آباد مظہر کاکاخیل کے مطابق ایف آئی اے انسانی سمگلنگ سیل نے رحمان آباد میں ٹریول ایجنسی […]

  • اسلام آباد:سرچ آپریشن اسلحہ برآمد 10مشتبہ افرادزیرحراست

    اسلام آباد: (آئی این پی) اسلام آباد پولیس‘ رینجرز اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن‘2بارہ بور گنیں، ایک تیس بور پسٹل 2 میگزینیں تین موٹر سائیکل اور ایمونیشن برآمد‘10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفاقی دارالحکومت کی نواحی آبادیوں میں سیکیورٹی […]

  • ہائیکورٹ:شہری غیرملکی قرارنادرا سے جواب طلب

    لاہور 🙁 آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے شہری کو نادرا کی جانب سے غیر ملکی قرار دینے پر ڈائریکٹر نادرا سے ایک ہفتے میں وضاحت طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار چونیاں کے رہائشی محمد سلیم کی جانب سے […]

  • مال روڈ دھرنا ختم مذاکرات کامیاب

    لاہور:(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد نے مال روڈ پردھرنا ختم کردیا جب کہ صدر کسان اتحاد چودھری انور کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے تمام مطالبات کے حل کی یقین دہانی کرائی ہے۔ لاہور میں مال روڈ چیئرنگ کراس پر پاکستان اتحاد کسان کا محمد انور […]

  • لاہور: وکیل پرتشدد مقدمہ درج

    لاہور:(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ نواب ٹائون پولیس کو وکیل پر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان نے کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل رانا انتظار حسین نے موقف اختیار کیا کہ […]