خبرنامہ پنجاب

لاہورکاموسم آج گرم رہےگا

  • لاہور:(آئی این پی)لاہور کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا ۔ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق سورج کے تیور آج بھی اچھے نہیں ہیں ، زیادہ سے زیادہ 46 ڈگری اور کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت رہے […]

  • تحریک انصاف آج فیصل آباد میں طاقت کا مظاہرہ کرےگی

    فیصل آباد:(آئی این پی) تاریخی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے کھلاڑی آج اپنا رنگ جمائیں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ میں کرسیاں لگا دی گئی ہیں جبکہ اسٹیج کی تیاری بھی مکمل ہو چکی ہے۔ جلسے کے حوالے سے نوجوانوں میں خاصا جوش […]

  • مظفرگڑھ: 6 دہشت گرد ہلاک

    مظفرگڑھ:(آئی این پی)پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیمیں گزشتہ روز ملتان سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش میں تھیں۔ انھیں اطلاع ملی کہ مذکورہ دہشت گرد آدھی رات کو بلوچستان کی جانب فرار ہوں گے۔ جس پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے لنک روڈ ڈی جی خان […]

  • پنڈی بھٹیاں:مسافربس الٹنےسے3 افراد جاں بحق

    پنڈی بھٹیاں:(آئی این پی) ٹھٹھی بہلول پور کے قریب سرگودہا جانے والی مسافر بس موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ بس میں سوار 5 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • پنجاب اسمبلی بنا آج سیاسی اکھا ڑا

    لاہور: (آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی ۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس روایت کے مطابق تاخیر سے شروع ہوا ۔ وقفہ سوالات کے لئے محکمہ تعمیرات و مواصلات کے وزیر اور پارلیمانی سیکرٹری کی عدم موجودگی پر سپیکرہوئے سیخ پا ۔ اجلاس […]

  • چوہدری سرورکی کسانوں کیساتھ مکمل حمایت

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کسانوں کے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں کیساتھ حکومتی رویہ ظالمانہ اقدام ہے ‘کسانوں کا بجلی کا فی یونٹ 5روپے اور کھادوں پر سبسڈی مطالبہ بالکل درست ہے ‘بھارتی آبی […]