خبرنامہ پنجاب

رانا ثنا اللہ کادھرنےکولعنت کہنے پرپنجاب اسمبلی میں ہنگامہ

  • لاہور:(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی جانب سے دھرنے کو لعنت کہنے پر پنجاب اسمبلی میں صورت حال خراب ہوگئی۔ اسپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ دھرنا ایک لعنت ہے،اس سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش […]

  • گوجرانوالہ: گیپکوغیرقانونی بھرتیاں دوافسرگرفتار

    گوجرانوالہ:(اے پی پی)نیب نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گیپکو کے 2 ریٹائرڈ افسران کو گرفتار کرلیا ہے ۔ دونوں افسران نے کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں کیں اور بھرتیوں میں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں ۔ نیب کی ایک ٹیم نے گوجرانوالہ میں کارروائی کی اور غیرقانونی بھرتیوں کے الزام میں گیپکو کے […]

  • ملتان:نرسوں کا احتجاج جاری

    ملتان(آئی این پی) ملتان میں واقع نشتر ہسپتال کی نرسوں نے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ اور نرس سپرنٹینڈنٹ کے ناذیبا رویے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری رکھا،جس سے نشتر روڈ بند ہوگئی اور ٹریفک معطل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان شہر میں نشتر روڈ پر واقع نشتر ہسپتال کے ایم ایس اور نرسنگ […]

  • لاہور:دیہی مراکز کا دھرنا جاری

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب دیہی مراکز صحت کے ملازمین کا دھرنا صبح دس بجے سے جاری ہے ، کہتے ہیں جب تک مطالبات منظور نہیں کیے جاتے احتجاج جاری رہے گا ۔ نعرے لگاتے ، حکومت کو کوستے اور اپنا حق مانگتے پنجاب رورل ہیلتھ پروگرام کے یہ ہیں وہ ملازمین جنہیں حکومت نے سڑکوں […]

  • تحریک انصاف آج پھرقوت کا مظاہرہ کرے گی

    بھمبر:(آئی این پی) مظفرآباد کے بعد تحریک انصاف بھمبر میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ انتخابی جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اسپورٹس اسٹیڈیم میں شامیانے اور کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ آج عمران خان اپنی ٹیم کے ہمراہ بھمبر پہنچیں گے اور کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گے۔ تحریک انصاف کا […]

  • گوجرانوالہ:چوری ٹرانسفارمرزسے بھراٹرک پکڑاگیا

    گوجرانوالہ:(آئی این پی) پولیس نے کھیالی روڈ کے قریب ناکہ لگا رکھا تھا۔ ایک ٹرک وہاں سے گزرا تو اسے روک کر تلاشی لی گئی۔ جس میں کروڑوں روپے کے ٹرانسفارمر تھے۔ پولیس نے ٹرک سمیت ڈرائیور کو تھانہ میں بند کر دیا۔ پولیس کے مطابق گیپکو کے دواسسٹنٹ لائن مین افتخار عرف مٹھو اور […]