خبرنامہ پنجاب

ملتان: 8 دہشت گرد ہلاک

  • ملتان:(آئی این پی) دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دریائے چناب کے کنارے القائدہ کی خفیہ میٹنگ کے دوران حساس ادروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے چھاپہ مارا۔ جس پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے حساس ادارے کے افسر کے قتل میں […]

  • راولپنڈی:پیرودھائی سے دومبینہ دہشتگردگرفتار

    راولپنڈی:(اے پی پی) راولپنڈی سے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار 19 ہزار سے زائد ڈیٹونیٹر بر آمد۔ ڈیٹونیٹر پشاور لے جانے کا انکشاف۔ پولیس ذرائع کے مطابق پیر ودھائی کے قریب سے گرفتار دہشتگرد گلگت سے راولپنڈی پہنچے تھے۔ دونوں دہشتگرد شاہد اور احمد علی چارسدہ کے رہائشی ہیں۔ گرفتار دہشتگردوں کو تفتیس کے لیے نہ […]

  • مظفرآباد میں تحریک انصاف کےجلسےمیں بد نظمی

    مظفرآباد:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے قبل جیالے ایک بار پھر آپے سے باہر آ گئے اور آپس میں ہی گتھم گتھا ہو گئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے مظفر آباد کے یونی ورسٹی گراؤنڈ میں پہلے جلسے کے لئے پنڈال سجا لیا ہے جس سے عمران خان سمیت دیگر قائدین بھی خطاب […]

  • تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

    راولپنڈی:آئی این پی: حساس اداروں نے کارروائی کرکے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان سے 19 ہزار 900 ڈیٹو نیٹر برآمد کر لئے۔حساس اداروں کو اطلاع ملی تھی کہ راولپنڈی کے پیر ودھائی بس اڈے سے دھماکا خیز مواد جڑواں شہروں یا پشاور منتقل کیا جانا ہے جس بس اسٹینڈ پر […]

  • لاہور کرپٹ ترین شہر قرار، نیب

    لاہور(آن لائن)کرپشن، بدعنوانی،رشوت ستانی،جعل سازی،انسانی سمگلنگ اور دیگر دونمبریوں میں بھی زندہ دلان لاہور کو نمبر ون قرار دے دیا گیا،تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ای سی ایل میں سب سے زیادہ 106 لاہور کے رہائشی افراد کے نام ہیں جبکہ قومی احتساب بیورو کی طرف سے سپریم کورٹ میں تحقیقات و مقدمات کے […]

  • چوہدری شجاعت کی اچانک طبیعت خراب

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک طبیعت خراب ہو […]