خبرنامہ پنجاب

لاہورہائیکورٹ: پاناما لیکس پرچیئرمین نیب سےجواب طلب کرلیا

  • لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست میں چیئرمین نیب سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کے رو برو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس کو کمیشن بنانے کی درخواست کی گئی تھی جس […]

  • پنجاب اسمبلی کااجلاس :خواتین کے لئے پردہ لگانےکامطالبہ

    لاہور:(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں خواتین کیلیے اسپتالوں میں لیڈی ٹیکنیشنز تعینات کرنے کی قرار داد منظور نہ ہو سکی۔ اپوزیشن کی رکن نے ایوان میں پردہ لگانے کا مطالبہ کر دیا، قرارداد پر خواتین میں دلچسپ بحث ہوئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس معمول کے مطابق شروع ہوا، اجلاس میں ن لیگ کی رکن […]

  • شدید گرمی میں شہری بلا ضرورت تیز دھوپ میں باہرنہ نکلیں:ماہرین طب

    اسلا م آ با د/ کرا چی(آن لائن) ملک میں شدید گرمی کا موسم شروع ہوگیا ہے،شہری تیز دھوپ میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کریں کھانے پینے میں احتیاط برتی جائے شدیدگرمی اور دھوپ میں بچوں اور ضعیف افرادکو باہر نہ نکلنے دیں شدید گرمی میں ہیٹ اسٹروک (لو) لگنے کا […]

  • بجلی کا پیداواری منصوبہ:چینی فرم پیچھے ہٹ گئی

    اسلام آباد(آن لائن) چین کی بڑی توانائی فَرم نے پنجاب میں کوئلے سے 330 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے منصوبے سے ہاتھ کھینچ لیا۔منصوبے سے2017 کے آخر تک بجلی کی پیداوار کا آغاز ہونا تھا۔59 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ منصوبہ، 46 ارب ڈالر کے پاک۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے […]

  • لاہورکےمیواسپتال میں فائرنگ،یورولوجی ڈپارٹمنٹ کےرجسٹرارشدید زخمی

    لاہور:(آئی این پی) میو اسپتال کی پارکنگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے رجسٹرار ڈاکٹر واجد علی شدید زخمی ہو گئے۔ موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے میو اسپتال لاہور کی پارکنگ میں یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے رجسٹرار ڈاکٹر واجد علی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی […]

  • لاہور:اے ایس ایف نےائیرپورٹ کا فضائی چکر لگانے والا ڈرون پکڑ لیا

    لاہور:(آئی این پی)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں چکر لگانے والا ڈرون اے ایس ایف نے قبضے میں لے لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پکڑے جانے والے ڈرون کا کنٹرول 100میٹر تک ہے جبکہ کنٹرول کا مقام عسکری ٹین ہو سکتا ہے۔ تاحال اس حوالے سے کسی قسم تصدیق نہیں ہو سکی کہ ڈرون […]