خبرنامہ پنجاب

گوجرانوالہ:میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،4دہشت گردہلاک

  • گوجرانوالہ:(آئی این پی) دہشت گردوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ دہشت گردوں کی سیالکوٹ سے لاہور آمد کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے ایمن آباد کے قریب کارروائی کی۔ کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ مارے جانے والوں میں سے ایک کی شناخت القائدہ کے مطلوب […]

  • ملتان:حساس اداروں کا سرچ آپریشن،13مشکوک افراد گرفتار

    ملتان:(آئی این پی) مظفر آباد اور شاہ شمس کے علاقوں میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کرتے ہوئے 13 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد شناخت ظاہر نہیں کرا سکے تھے جنہیں مزید […]

  • فیصل آباد:مکان کی چھت گرنےسےخاتون جاں بحق

    فیصل آباد:(اے پی پی )تھانہ سمن آباد کے علاقہ ناولٹی پل کے قریب زیرتعمیر مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک خاتون جاں بحق جبکہ اس کی دو بیٹاں زخمی ہوگئیں ،ریسیکو1122کے ذرائع کے مطابق ناولٹی پل پرانی سنٹرل جیل کے قریب ایک زیر تعمیر مکان کی اچانک چھت گر گئی جس کے ملبے تلے […]

  • اسلام آباد ایئرپورٹ پربیرون ملک پروازوں کے9مسافرآف لوڈ

    اسلام آباد:(اے پی پی) بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ناممل سفری دستاویزات پر مختلف ملک جانے والے 9 مسافگروں کو آف لوڈ کردیا۔ بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف بین الاقوامی پروازوں سے بیرون ملک جانے والے 9 مسافروں […]

  • فیصل آباد انتظامیہ کاتحریک انصاف کوجلسےکی اجازت دینےسےانکار

    فیصل آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف 22 مئی کو فیصل آباد میں جلسہ کرنے جارہی ہے تاہم انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے سے صاف انکارکردیا۔ فیصل آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کے 22 مئی کو ہونے والے جلسے کے لئے انتطامات سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسے کی […]

  • خفیہ اداروں نے اہم سرکاری عمارات پرسیکورٹی نقائص کی نشاندہی کردی

    اسلام آباد (آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اہم سرکاری عمارتیں بشمول پارلیمنٹ سیکورٹی خدشات کی زد میں ہیں اور خفیہ اداروں نے ان کی سیکورٹی میں کئی خامیوں کی نشاندہی کی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اہم عمارات میں گاڑیوں کے سکیننگ سسٹم سے لے کر ، سی سی ٹی وی کیمروں ، […]