بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار کرلیا لاہور:(ملت آن لائن) بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے لاہور کی پل موران چیک پوسٹ پر غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو […]
خبرنامہ پنجاب
بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار کرلیا
-
لودھراں: کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کا اعتراف جرم
لودھراں: کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کا اعتراف جرم لودھراں:(ملت آن لائن) زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ننھی عاصمہ کے قاتل نے اعتراف جرم کرلیا جس کے بعد عدالت نے اسے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملتان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک کے […]
-
وہاڑی میں لڑکی سے اسکول ٹیچر اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی
وہاڑی میں لڑکی سے اسکول ٹیچر اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی وہاڑی:(ملت آن لائن) اسکول ٹیچر نے مقدس پیشے کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنے ساتھیوں سمیت ایک لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ وہاڑی میں اسکول ٹیچر اور اس کے ساتھیوں کی قید سے بھاگ کر لڑکی تھانہ ٹھینگی پہنچ گئی۔ فرزانہ نے […]
-
انسانی حقوق کا تحفظ ججز کی بنیادی ذمہ داری ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
انسانی حقوق کا تحفظ ججز کی بنیادی ذمہ داری ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور: (ملت آن لائن) لاہور میں دو روزہ ایشیاء پیسیفک ماحولیاتی انصاف کانفرنس شروع ہو گئی ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد یاور علی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی خطے کا سب سے اہم ترین مسئلہ ہے، حکومت اور […]
-
لاہور: بچوں کی چاکلیٹ کھانے پر ملازمہ پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار
لاہور: بچوں کی چاکلیٹ کھانے پر ملازمہ پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) لاہورکے علاقے گلشن راوی میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم بلال پر10 سالہ شکیلہ کو اپنے بچوں کی چاکلیٹ کھانے پر استری سے جلانے کا الزام ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو […]
-
حضوری باغ ایک ہزارلائٹس سے روشن کردیا گیا
حضوری باغ ایک ہزارلائٹس سے روشن کردیا گیا لاہور(ملت آن لائن)والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے حضوری باغ کو روشنیوں سے سجا دیا اس تاریخی باغ کو تقریبا ایک ہزارلائٹس سے روشن کیا گیا ہے، جس پر سولہ ملین روپے کی لاگت آئی ہے، اس میں حضوری باغ بارہ دری، بادشاہی مسجد کا دروازہ، مقبرہ […]