خبرنامہ پنجاب

ملتان:پسند کی شادی بیٹی نےعاشق کےساتھ مل کرباپ کوقتل کردیا

  • ملتان(آئی این پی)ملتان میں بیٹی نے سگے باپ کو قتل کروادیا،ملزمہ نے پسند کی شادی کے لیے رضامند نہ ہونے پر باپ کو قتل کروایا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے گرین ٹاؤن کے رہائشی فیض الحسن ڈوگر کی تشدد زدہ لاش مقتول کی کار سے ملی تھی، جس پر پولیس نے قتل کی تفتیش […]

  • خان پورمیں سی ٹی ڈی کی کارروائی دھماکہ خیزمواد اوردیسی ساختہ بم برآمد

    خان پور(آئی این پی) سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میں خان پور کے علاقے بستی چانڈیہ سے ایک دہشت گرد گرفتار کر لیا گیااصغر نامی دہشت گرد راولپنڈی کا رہائشی ہے‘تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے۔تفصیلات کے مطابق خان پور کے علاقے بستی چانڈیہ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی […]

  • فیصل آباد:ٹریفک وارڈن کےتشدد سےڈرائیورجاں بحق

    فیصل آباد(آئی این پی) ٹریفک وارڈن کے تشدد سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا،وارڈن کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے پینسرہ میں ٹریفک واردن کے مبینہ تشددسے ٹرک ڈرائیورجاں بحق ہوگیا،تشدد سے ہلاکت کیخلاف ٹرک ڈرائیوروں نے احتجاج کرتے ہو ئے جھنگ روڈ بلاک کردیا۔ ٹریفک وارڈن کے خلاف […]

  • بھکر:مسافربس اورٹرک میں تصادم،2 افراد جاں بحق‘25 مسافرزخمی

    بھکر(آئی این پی)بھکر میں بس اور ٹرک کے تصادم میں دو افراد جاں بحق اور25 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو ایم ایم روڈ پر خانسر کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ25 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیاہے،ذرائع کا کہنا تھا […]

  • اسلام آباد مختلف علا قوں میں سرچ آپریشن؛اٹھارہ مشتبہ افرادگرفتار

    اسلام آباد(آن لائن) نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے غوثیہ ٹاؤن ، کورنگ نالہ اور گردونواح میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن ۔ دوران آپریشن اٹھارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے قبضہ سے اسلحہ و منشیات برآمد کرلیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام […]

  • فیصل آباد:مال بردارٹرین کی چاربوگیاں پٹری سےاترگئیں

    فیصل آباد(آن لائن) فیصل آباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مال برادر ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں جس کے باعث ٹریک بلاک ہونے سے ٹرینوں کو روک لیا گیا تاہم امدادی ٹیموں نے ٹریک کو بحال کیا اور ٹرینوں کو روانہ کر دیا گیا۔مال بردار ٹرین کو حادثہ ریلوے اسٹیشن کے […]