خبرنامہ پنجاب

اب کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے: شہبازشریف

  • لاہور:(آئی این پی) وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی بھی صورت منفی یا انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا ، کہتے ہیں خوشحالی کے سفر میں 18 کروڑ عوام اب رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے ۔ ایوان وزیراعلٰی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے اراکین […]

  • لاہورسے3 دہشتگرد گرفتار، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل

    لاہور:(آئی این پی) ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں مظفر علی، ملک خضر حیات اور اسد آفتاب شامل ہیں جن کا تعلق داعش کی ذیلی تنظیم صوۃ الامہ سے ہے۔ مذکورہ دہشت گرد لاہور کی اہم سرکاری عمارتوں کو ہدف بنانا چاہتے تھے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے دھماکا خیز مواد، الیکٹرک سرکٹس […]

  • راولپنڈی: ٹریفک حادثےمیں5 افراد جاں بحق 8 زخمی

    راولپنڈی:(آئی این پی) راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر وین اور منی ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک بچی اور تین خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹی ایچ کیو اسپتال فتح جنگ منتقل کیا ۔ وین راولپنڈی سے مسافروں […]

  • پمز ہسپتال میں میل نرس کی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی دم توڑگئی

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال میں گزشتہ ماہ میل نرس کی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی دم توڑ گئی۔ پیر کو وی سی پمز ہسپتال ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق متاثرہ لڑکی پہلے روز سے ہی وینٹی لیٹر پرتھی ، لڑکی ایسی بیماری میں مبتلا تھی جس سے حرام […]

  • ایف آئی اے کی کارروائیاں انسانی اسمگلروں سمیت 8 ملزمان گرفتار

    اسلام آباد؍ لاہور (آئی این پی)ایف آئی اے اسلام آباد اور لاہور نے مختلف کارروائیوں کے دوران پنجاب پولیس کو مطلوب قتل کے دو ملزمان، جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے شخص اور انسانی اسمگلروں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پیر کو ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب قتل […]

  • فیصل آباد:باپ اوردوبیٹوں کااغواءکےبعدقتل

    فیصل آباد(آئی این پی) فیصل آباد کے علاقے بلوچنی میں مخالفین نے باپ اور دو بیٹوں کو اغواء کے بعد قتل کردیا تینوں کی لاشیں پانچ روز بعد سیم نالے سے برآمد ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے بلوچنی گاؤں کے رہائشی اکبر علی اور اس کے دو بیٹے شاہد اور ندیم دس مئی […]