خبرنامہ پنجاب

اسلام آباد پولیس نےاسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

  • اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد پولیس نے خیبرپختونخوا سے پنجاب میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد۔اسلام آباد کے علاقے ترنول میں پولیس نے چیکنگ کے دوران گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو ملزمان ندیم اللہ اور کامران کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس […]

  • تھپڑ کیس:نیئربخاری اوران کےبیٹے کی عبوری ضمانت منظور

    اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے کیس میں سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری اور ان کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری اور ان کے بیٹے جرار بخاری […]

  • لاہور:جناح ہسپتال میں وارڈ بوائےکی تیسری منزل سےخودکشی

    لاہور( آئی این پی)لاہور کے جناح ہسپتال میں وارڈ بوائے نے تیسری منزل سے کود کر خودکشی کر لی ، 26 سالہ شہباز ہسپتال کے کینسر وارڈ میں ڈیوٹی پر موجود تھا ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز کچھ عرصہ سے گھریلو حالات کی وجہ سے تنگ تھا جس کے باعث […]

  • کسوال کےقریب مسافروین سےدرخت سے ٹکرا گئی،6 افرادجاں بحق

    گوجر خان:( آئی این پی) کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ […]

  • شہبازشریف کی طویل غیرحاضری اپوزیشن نے قرارداد جمع کرادی

    لاہور(آئی این پی) شہباز شریف کی پنجاب اسمبلی سے طویل غیر حاضری کے خلاف متحدہ اپوزیشن نے قرارداد جمع کرادی۔ رواں سال وزیر اعلیٰ پنجاب نے صرف2اجلاسوں میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی اسمبلی سیطویل غیرحاضری متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف قرارداد جمع کرادی۔قرارداد میں متحدہ اپوزیشن کی […]

  • فیصل آباد‘ دہشت گردوں کے پی ٹی آئی جلسہ انتظا میہ کوتھرٹس

    فیصل آباد (آئی این پی)ضلعی پو لیس کی طرف سے پی ٹی آئی جلسہ انتظا میہ کو دہشت گردوں کے سجنا گروپ کی طرف سے ملنے والے تھرٹ کے بعد جلسہ منسوخ کر نے کا مشورہ پارٹی چیئر مین کو پیغام پہنچا دیا جلسہ منسوخ کر نے پر غور تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے […]